Page 1 of 4 1234 LastLast
Results 1 to 12 of 39

Thread: جان چھوڑ دو اب مصباح کی...Misbah ul Haq

  1. #1
    *Abdul-Basit*'s Avatar
    *Abdul-Basit* is offline Senior Member+
    Last Online
    4th September 2016 @ 03:12 AM
    Join Date
    03 Aug 2010
    Location
    Lahore
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    10,691
    Threads
    498
    Credits
    964
    Thanked
    1298

    Cool جان چھوڑ دو اب مصباح کی...Misbah ul Haq

    السلام علیکم، آج کل جہاں پر دیکھو مصباح بیچارے کو اٹھایا ہوا ہے، میڈیا ہو یا پھر سوشل ویب سائٹس یا پھر میسجز۔۔ ہر جگہ اُس بیچارے پر تنقید اٹھائی جا رہی ہے۔۔
    میری نظر میں ہر بیٹس من کے کھیلنے کا ایک اپنا طریقہ اور اپنا سٹائل ہوتا ہے۔۔
    کوئی سلو کھیلتا ہے تو کوئی فاسٹ

    تاریخ میں کئی ایسے بیٹس من آئے جو نہ صرف سلو کھیلتے تھے بلکہ اپنے اسی بیٹنگ سٹائل کی وجہ سے جانے بھی جاتے تھے۔۔

    لیکن مصباح بیچارے کا کیا قصور ہے۔؟؟
    اُس کا ایک ہی قصور ہے کہ وہ ٹیم کا بیچ بھنور میں ساتھ چھوڑ کر نہیں جاتا۔۔ آخر تک مقابلہ کرتا ہے۔۔

    شاید یہی اُس کا سب سے بڑا قصور ہے۔۔
    وہ بھی دوسرے بیٹسمن ز کی طرح پہلی ہی بال پر آئوٹ ہو کر چلا جائے، آخر تک مقابلہ نہ کرے، یا پھر کریز پر آتے ہی دو تین شاٹس لگائے یہ چوکا، وہ چھکا دکھائے اور آئوٹ ہو کر واپس آ جائے، میچ کے رزلٹ سے کوئی سروکار نہ رکھے، تو شاید آج وہ بھی ہمارے ملک کا ایک ہیرو ہوتا۔۔۔ ۔۔

    لیکن وہ آخر تک ڈٹ کر کھڑا رہتا ہے اس وجہ سے سب کی نظروں میں آ جاتا ہے۔۔

  2. #2
    *Abdul-Basit*'s Avatar
    *Abdul-Basit* is offline Senior Member+
    Last Online
    4th September 2016 @ 03:12 AM
    Join Date
    03 Aug 2010
    Location
    Lahore
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    10,691
    Threads
    498
    Credits
    964
    Thanked
    1298

    Default

    یہ میری رائے تھی ہو سکتا ہے یہاں کچھ دوست میری رائے سے ایگری نہ کریں۔۔

  3. #3
    Toqeer Sheikh's Avatar
    Toqeer Sheikh is offline Senior Member
    Last Online
    16th November 2016 @ 03:49 PM
    Join Date
    12 Mar 2011
    Location
    *InSome1Heart*
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    11,842
    Threads
    316
    Thanked
    2918

    Default

    Basit bhai aap ne 101% bat bilkul theek kahi!

  4. #4
    *Abdul-Basit*'s Avatar
    *Abdul-Basit* is offline Senior Member+
    Last Online
    4th September 2016 @ 03:12 AM
    Join Date
    03 Aug 2010
    Location
    Lahore
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    10,691
    Threads
    498
    Credits
    964
    Thanked
    1298

    Default

    Quote toqeer123 said: View Post
    basit bhai aap ne 101% bat bilkul theek kahi!
    شکریہ بھائی۔۔
    ٹیم میں اور بھی تو بیٹس من ہوتے ہیں،۔
    جو میچز کے لحاظ سےاُس سے بھی سینئرز ہیں۔۔
    کیا اُن پر کوئی ذمہ داری عائد نہیں ہوتی۔۔ ؟؟؟
    کسی ایک پر سارا الزام ڈالنا بہت زیادتی ہے۔۔

  5. #5
    Adeel Naseem's Avatar
    Adeel Naseem is offline Advance Member
    Last Online
    Yesterday @ 11:56 AM
    Join Date
    23 Jun 2010
    Location
    Chiniot
    Gender
    Male
    Posts
    4,241
    Threads
    497
    Credits
    1,540
    Thanked
    480

    Default

    ٹیسٹ میچز کئی جتوائے ہیں اس نے لیکن اسکا سٹائل ون ڈے اور ٹی ۲۰ کے لیے ناموزوں ہے
    اب دھونی بھی تو کھڑا رہتا ہے کئی دفعہ لیکن وہ میچ جتوا جاتا ہے آخر میں اکثر بلکہ آپ ریکارڈ دیکھو شاید ہی کوئی ایسا ون ڈے ہو کہ دھونی آخر میں کھڑا ہو اور انڈیا ہار گیا ہو۔اور شاید ہی ایسا ون ڈے ہو جو مصباح نے جتوایا ہو
    مصباح اتنا کھڑا رہنے کے باوجود آخر میں شاٹ نہیں مار سکتا۔
    اس کو دو یا تیں شاٹز ہی آتی ہیں
    ایک ریورس سویپ
    ایک سلوگ سویپ
    یا ایک آدھ اور

  6. #6
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    باسط بھائی آپ نے ایک عجیب سی بات کردی مصباح کے بارے میں

    ہم نے کب کہاں کہ وہ اچھا نہیں کھیلتا ہرگز نہیں لیکن جب پاکستان کو جیتنا ہوتا ہے تو کھیلتا ہی نہیں
    ہم نے کب کہاں کہ وہ بیچ بھنور میں چھوڑ کر آئوٹ ہوکر چلا جاتا ہے اگر آئوٹ ہوکر چلا جائے تو پاکستان نہ جیت جائے
    ہم نے کب کہاں تاریخ میں کوئی بیٹسمین سلو نہیں کھیلتا تھا بھائی لیکن کھیلتے تو تھے یہ تو

    اور بھائی سب سے بڑی کپتان بن کر ذمہ داری بڑھ جاتی ہے اور اگر کپتان ہی میچ نہ جیتا سکے تو پھر؟؟؟؟؟

    یہ میری رائے ہوسکتا ہے کہ دیگر اس سے متفق نہ ہو

    لیکن ایک بات کہونگا بھائی یہاں آوے کا آوا بگڑا ہوا ہے بھائی اگریہ ملک کے لئے کھیلے تو آپ کی تمام باتیں ہم مان لیں گے اور آپ کی رائے سے متفق ہونگے لیکن افسوس کہ یہ لوگ صرف اور صرف اپنے لئے کھیلتے ہیں بھائی اور سب سے بڑھ کر ڈالرزززززززززززززز اگر یقین نہ ہو تو آج کے اخبارات اٹھا کر دیکھ لیجئے جہاں ورلڈ کپ سیمی فائنل کے حوالے سے ایسا بھانڈا پھوڑا گیا جو کہ میں نے سیمی فائنل ہارنے کے دن ہی سب لوگوں کو بتادیا تھا کہ میچ فکس ہے

    اور گوروں کو یہ خبر آج ملی ہے شاید انہوں نے میرا ریپلائے اور تھریڈ دیکھ لئے ہونگے

    بہت بہت شکریہ اور ایک کوشش کیجئے گا کہ تھریڈ پر نظر رکھئے گا کہ کوئی جذبات میں حد سے نہ گزر جائے اور پھر تھریڈ پر بحث بازی کا سلسلہ شروع ہوجائے ڈھکے چھپے لفظوں میں سب اپنے دل کے جذبات یہاں نکال سکتے ہیں میری طرح

  7. #7
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,401
    Threads
    420
    Credits
    39,934
    Thanked
    1813

    Default

    جب اس طرح کے حالات ہوتو عادت کو نہیں ۔۔وقت کی ضرورت کو دیکھا جاتا ہے
    اگر ایک بچہ سارا سال اسکول آئے لیکن جس دن اس کا امتحان ہو اس دن نہ آئے ۔
    اسکول والے اُس دن نہ آنے پر اسے فیل کر دیں تو وہ یہ جواز پیش کرے کہ میں سارا سال تو اسکول آیا ہوں اگر ایک دن نہیں آیا تو آپ نے فیل کر دیا
    بات تو اس کی بھی سمجھ آ جائے گی۔۔سارا سا ل ایک طرف اور ایک دن کی چھٹی ایک طرف۔
    جب جاوید نے ورلڈ کپ میں چھکا لگایا تو لوگ سب کچھ بھول گئے کہ پچھلے میچیز کیسے ہوئے کس کس نے کیا کیا پرفارمینس دی۔
    بس وہ چھکا سب کو آج تک یاد ہے
    اسی طرح یہ مصباح بھیا کی ست راوی کی یاد بھی کچھ دنوں تک تو چلے گی
    کسی طرح تو دل کا بوجھ ہلکا کرنا ہے نہ (مسکراتے ہوئے)۔

  8. #8
    *Abdul-Basit*'s Avatar
    *Abdul-Basit* is offline Senior Member+
    Last Online
    4th September 2016 @ 03:12 AM
    Join Date
    03 Aug 2010
    Location
    Lahore
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    10,691
    Threads
    498
    Credits
    964
    Thanked
    1298

    Default

    Quote mradeelmn said: View Post
    ٹیسٹ میچز کئی جتوائے ہیں اس نے لیکن اسکا سٹائل ون ڈے اور ٹی ۲۰ کے لیے ناموزوں ہے
    اب دھونی بھی تو کھڑا رہتا ہے کئی دفعہ لیکن وہ میچ جتوا جاتا ہے آخر میں اکثر بلکہ آپ ریکارڈ دیکھو شاید ہی کوئی ایسا ون ڈے ہو کہ دھونی آخر میں کھڑا ہو اور انڈیا ہار گیا ہو۔اور شاید ہی ایسا ون ڈے ہو جو مصباح نے جتوایا ہو
    مصباح اتنا کھڑا رہنے کے باوجود آخر میں شاٹ نہیں مار سکتا۔
    اس کو دو یا تیں شاٹز ہی آتی ہیں
    ایک ریورس سویپ
    ایک سلوگ سویپ
    یا ایک آدھ اور
    آپ کے ریپلائی کا شکریہ بھائی،۔ مصباح اور دھونی دو مختلف قسم کے بیسٹمن ہیں۔۔
    واقعی میں وہ ہٹنگ نہیں کر سکتا، کیونکہ وہ اِس ٹائپ کا بیٹس من ہی نہیں ہے بھائی۔
    وہ جو کر سکتا ہے وہ کرتا ہے۔۔
    ایک اینڈ کو وہ سنبھال کے رکھتا ہے۔۔
    اب ہٹنگ کرنے کے لیئے بھی دوسرے اینڈ پر کوئی چاہیئے ہے۔۔
    اور ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی میں بھی ایسے بیٹسمن کی بالکل ضرورت ہوتی ہے، کبھی بھی کوئی ٹیم بغیر پارٹنر شپ بنائے بڑا سکور نہیں کر سکتی،۔

  9. #9
    *Xpert~Baba*'s Avatar
    *Xpert~Baba* is offline SHD38SK
    Last Online
    11th January 2018 @ 08:47 PM
    Join Date
    01 May 2010
    Location
    GHAR
    Gender
    Male
    Posts
    12,921
    Threads
    907
    Credits
    983
    Thanked
    2337

    Default

    یہ
    کرکٹ کیا ہوتی ہے؟

  10. #10
    *Abdul-Basit*'s Avatar
    *Abdul-Basit* is offline Senior Member+
    Last Online
    4th September 2016 @ 03:12 AM
    Join Date
    03 Aug 2010
    Location
    Lahore
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    10,691
    Threads
    498
    Credits
    964
    Thanked
    1298

    Default

    Quote net-rider said: View Post
    باسط بھائی آپ نے ایک عجیب سی بات کردی مصباح کے بارے میں

    ہم نے کب کہاں کہ وہ اچھا نہیں کھیلتا ہرگز نہیں لیکن جب پاکستان کو جیتنا ہوتا ہے تو کھیلتا ہی نہیں
    ہم نے کب کہاں کہ وہ بیچ بھنور میں چھوڑ کر آئوٹ ہوکر چلا جاتا ہے اگر آئوٹ ہوکر چلا جائے تو پاکستان نہ جیت جائے
    ہم نے کب کہاں تاریخ میں کوئی بیٹسمین سلو نہیں کھیلتا تھا بھائی لیکن کھیلتے تو تھے یہ تو

    اور بھائی سب سے بڑی کپتان بن کر ذمہ داری بڑھ جاتی ہے اور اگر کپتان ہی میچ نہ جیتا سکے تو پھر؟؟؟؟؟

    یہ میری رائے ہوسکتا ہے کہ دیگر اس سے متفق نہ ہو

    لیکن ایک بات کہونگا بھائی یہاں آوے کا آوا بگڑا ہوا ہے بھائی اگریہ ملک کے لئے کھیلے تو آپ کی تمام باتیں ہم مان لیں گے اور آپ کی رائے سے متفق ہونگے لیکن افسوس کہ یہ لوگ صرف اور صرف اپنے لئے کھیلتے ہیں بھائی اور سب سے بڑھ کر ڈالرزززززززززززززز اگر یقین نہ ہو تو آج کے اخبارات اٹھا کر دیکھ لیجئے جہاں ورلڈ کپ سیمی فائنل کے حوالے سے ایسا بھانڈا پھوڑا گیا جو کہ میں نے سیمی فائنل ہارنے کے دن ہی سب لوگوں کو بتادیا تھا کہ میچ فکس ہے

    اور گوروں کو یہ خبر آج ملی ہے شاید انہوں نے میرا ریپلائے اور تھریڈ دیکھ لئے ہونگے

    بہت بہت شکریہ اور ایک کوشش کیجئے گا کہ تھریڈ پر نظر رکھئے گا کہ کوئی جذبات میں حد سے نہ گزر جائے اور پھر تھریڈ پر بحث بازی کا سلسلہ شروع ہوجائے ڈھکے چھپے لفظوں میں سب اپنے دل کے جذبات یہاں نکال سکتے ہیں میری طرح
    بھائی وہ کھیلتا ہے جو اُس کا کام ہے وہ کرتا ہے، وہ میچ کو کلوز کر کے لے آتا ہے، اب ہٹنگ کرنے کے لیے ٹیم میں اسپلیشٹ موجود ہیں عمر اکمل آفریدی جب وہ ہی نہیں چل رہے تو میچ تو پھر نہیں جیتا جا سکتا کیونکہ پوری ٹیم ایفرٹ ہوتی ہے بھائی۔۔
    خیر یہ میری رائے تھی رائیڈر بھائی۔۔۔ دل میں آئی سو کہہ ڈلی۔۔۔۔ ۔
    اور آپ نے جو بات بہو پہلے بتائی تھی، آئی سی سی نے اُسے آج مسترد کر دیا ہے۔۔
    اب سچ کیا ہے اللہ بہتر جانے۔۔۔

  11. #11
    Umersohail is offline Member
    Last Online
    20th August 2012 @ 02:34 PM
    Join Date
    12 Mar 2012
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    62
    Threads
    23
    Thanked
    5

    Default

    Allah

  12. #12
    Adeel Naseem's Avatar
    Adeel Naseem is offline Advance Member
    Last Online
    Yesterday @ 11:56 AM
    Join Date
    23 Jun 2010
    Location
    Chiniot
    Gender
    Male
    Posts
    4,241
    Threads
    497
    Credits
    1,540
    Thanked
    480

    Default

    Quote basit gul said: View Post
    آپ کے ریپلائی کا شکریہ بھائی،۔ مصباح اور دھونی دو مختلف قسم کے بیسٹمن ہیں۔۔
    واقعی میں وہ ہٹنگ نہیں کر سکتا، کیونکہ وہ اِس ٹائپ کا بیٹس من ہی نہیں ہے بھائی۔
    وہ جو کر سکتا ہے وہ کرتا ہے۔۔
    ایک اینڈ کو وہ سنبھال کے رکھتا ہے۔۔
    اب ہٹنگ کرنے کے لیئے بھی دوسرے اینڈ پر کوئی چاہیئے ہے۔۔
    اور ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی میں بھی ایسے بیٹسمن کی بالکل ضرورت ہوتی ہے، کبھی بھی کوئی ٹیم بغیر پارٹنر شپ بنائے بڑا سکور نہیں کر سکتی،۔

    آج کل کی کرکٹ میں ایسا بیٹسمین نہیں چلتا یہ پرانے دور کی باتیں ہیں .راہول ڈریوڈ کی مثال لے لو اسکو ون ڈے سے کیوں نکالا گیا حالانکہ قریب قریب میں اس جیسا اچھی ٹیکنیک والا آپ نہیں دکھا سکتے ‏‎

Page 1 of 4 1234 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 14
    Last Post: 10th February 2018, 05:20 PM
  2. سکندر اعظم اور دنیا کی فتح
    By imran sdk in forum General Knowledge
    Replies: 22
    Last Post: 13th March 2017, 05:44 AM
  3. Replies: 23
    Last Post: 9th February 2016, 12:34 PM
  4. Replies: 7
    Last Post: 9th December 2015, 08:21 AM
  5. Replies: 0
    Last Post: 20th April 2009, 02:36 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •