Page 2 of 4 FirstFirst 1234 LastLast
Results 13 to 24 of 39

Thread: جان چھوڑ دو اب مصباح کی...Misbah ul Haq

  1. #13
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    Quote shd38sk said: View Post
    یہ
    کرکٹ کیا ہوتی ہے؟


    YEH INTERNET JASSI HOTI HAI JO AAJ AAP K PASS HAI BATEEJEY

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

  2. #14
    *Abdul-Basit*'s Avatar
    *Abdul-Basit* is offline Senior Member+
    Last Online
    4th September 2016 @ 03:12 AM
    Join Date
    03 Aug 2010
    Location
    Lahore
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    10,691
    Threads
    498
    Credits
    964
    Thanked
    1298

    Default

    Quote shd38sk said: View Post
    یہ
    کرکٹ کیا ہوتی ہے؟


  3. #15
    Adeel Naseem's Avatar
    Adeel Naseem is offline Advance Member
    Last Online
    24th April 2024 @ 06:22 PM
    Join Date
    23 Jun 2010
    Location
    Chiniot
    Gender
    Male
    Posts
    4,241
    Threads
    497
    Credits
    1,540
    Thanked
    480

    Default

    اگر وکٹ پر ٹھہرنا ہی ہو تو سنگل ڈبلز لے کر رن ریٹ کو برقرار رکھا جائے نہ کہ روک روک کر پریشر بڑھایا جائے کل آپ نے دیکھا ہوگا شکیب کو بیس پچیس رنز تک اس نے کوئی چوکا نہیں لگایا تھا مگر اسکا رن ریٹ اچھا تھا .میں تو کرکٹ اب دیکھتا نہیں ورنہ تفصیل سے بتاتا

  4. #16
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    آپ کی رائے بلکہ کسی کی بھی رائے کا احترم کرنا چاہیے
    آپ کی بات اپنی جگہ ٹھیک ہے مگر بات ساری یہ ہے عوام ہماری کا کوئی دین ایمان نہیں جب چاہا جی کو سر پے اٹھا لایا جب چاہا اس کو گرا دیا.
    دوسری بات یہ ہے کے شاید ہم سب ایک ایسا کپتان دیکھنا چاہتے ہیں جو ہر میچ جیتے جیسے پونٹنگ تھا.
    تیری بات ایسا کپتان ہو جو غصے میں سب ٹیم پلیرز کو گلیاں دیتے ہوں سب ڈرتے ہوں جیسے وسیم اکرم تھا
    اب یہ میری خیال ہے اور خیالات پے کسی کا زور نہیں
    جسے مصباح پے اس کا ہی زور نہیں وہ بےچار اتنے میچ جیت کر بھی عزت نہیں بنا سکا
    اس کا دکھ ہے ایک اچھا پلیر مگر کپتان نہیں اس سے پریشر ہنڈل نہیں ہوتا ہے فیلڈرز کی میناتے کرنے والا کپتان ہو نہیں سکتا

  5. #17
    Waqar Rasheed's Avatar
    Waqar Rasheed is offline Advance Member
    Last Online
    17th October 2023 @ 07:18 PM
    Join Date
    13 Jul 2010
    Location
    Lahore
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    12,751
    Threads
    610
    Credits
    301
    Thanked
    2647

    Default

    Bhai mene to world cup k bad abi tak aik b match nahi dekh
    Jahan tak Misbah ki bat hai to Shayad uski qismat hi aisi he k match k end tak us se hit nahi lagti
    jab ye naya aya tha india k sath match me, world cup Pakistan k hath se nikal chuka tha magr is ne boht c shots lgain or ek ball par 4 score ka diffrence agya tha jab ye galt shot par out hua. .
    Ye Pehle acha kehlta tha, ab to ye b Younas Khan ki tarhan na score karta hai na out hota hai

  6. #18
    Adeel Naseem's Avatar
    Adeel Naseem is offline Advance Member
    Last Online
    24th April 2024 @ 06:22 PM
    Join Date
    23 Jun 2010
    Location
    Chiniot
    Gender
    Male
    Posts
    4,241
    Threads
    497
    Credits
    1,540
    Thanked
    480

    Default

    Quote shd38sk said: View Post
    یہ
    کرکٹ کیا ہوتی ہے؟
    اگر سچ میں نہیں جانتے کرکٹ کو تو خدا کا شکر کرو .دنیا کی سب سے فضول گیم ہے جس میں سب سے زیادہ وقت ضائع ہوتا ہے.‏‎

  7. #19
    Net-Rider's Avatar
    Net-Rider is offline Advance Member+
    Last Online
    18th January 2014 @ 04:34 AM
    Join Date
    09 Jun 2009
    Location
    **PAKISTAN**
    Gender
    Male
    Posts
    28,932
    Threads
    1755
    Credits
    0
    Thanked
    6986

    Default

    Quote Basit Gul said: View Post
    بھائی وہ کھیلتا ہے جو اُس کا کام ہے وہ کرتا ہے، وہ میچ کو کلوز کر کے لے آتا ہے، اب ہٹنگ کرنے کے لیے ٹیم میں اسپلیشٹ موجود ہیں عمر اکمل آفریدی جب وہ ہی نہیں چل رہے تو میچ تو پھر نہیں جیتا جا سکتا کیونکہ پوری ٹیم ایفرٹ ہوتی ہے بھائی۔۔
    خیر یہ میری رائے تھی رائیڈر بھائی۔۔۔ دل میں آئی سو کہہ ڈلی۔۔۔۔ ۔
    اور آپ نے جو بات بہو پہلے بتائی تھی، آئی سی سی نے اُسے آج مسترد کر دیا ہے۔۔
    اب سچ کیا ہے اللہ بہتر جانے۔۔۔
    جی بھائی جو اس کا کام ہے مصباح وہی کرتا ہے اور ہمیں بس یہی شکایت ہے کہ جو کام اس کو کرنا چاہئے یعنی کرکٹ کھیلنا وہ نہیں کرتا وہ


    اور کپتان کو چلنا چاہئے کیونکہ اس پر ذمہ داری ہوتی ہے نہ جانے بورڈ والے ایسے کپتان کیوں بناتے ہیں


    اور آئی سی سی کو مسترد کرنا ہی ہے بھائی یہ بہت بڑی مافیا ہے سب مل جل کر کھاتے ہیں


    ویسے ابھی تک یہ نیوز میں نے دیکھی نہیں کہ آئی سی سی نے مسترد کردیا اس رپورٹ کو؟؟؟؟

  8. #20
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بھائی اگر ایک سینئر کھلاڑی میچ جتوانے کے لیے وکٹ پہ رکتا ہے سلو کھیلتا ہے تو پھر اس کی ذمہ داری ہے نا کہ وہ میچ کو جتوا کرآئے ۔۔ آپ کوئی ایک ایسا میچ بتادو جس میں مصباح اینڈ تک رکا اور اس نے میچ جتوایا ہو؟ ٹی ٹوئنی کے فائنل سے لے کر انگلینڈ سیریز تک کوئی ایک میچ ایسا نہیں ہوگا جس میں مصباح نے آخر میں ونر کی حیثیت سے فخر سے میدان میں بلا گھمایا ہو۔۔ اب یہ جواز کہ بقیہ کھلاڑی بھی کھلیں تو بھائی مانا کہ ایک ٹیم ایفرٹ ہوتی ہے پرجو اینڈ تک ٹیم کو جتوا کرجائے وہ مردمیدان ہوتا ہے اور جو ایسا نہ کرسکے وہ تو بس اپنے ریکارڈ کے لیے ہی کھیل رہا ہے یعنی۔۔ جیسا کہ سچن کی مثال لے لوسنچریاں کتنی ہیں اور آپ اس کی سنچریوں والے میچز کا نتیجہ دیکھ لو اور پھر ان میچز کا جس میں اس نے سنچری نہ کی ہواب یہی ٹریک مصباح کا ہے ۔۔۔ تھوڑا سا اگر یاد کریں تو کراچی میں پاکستان انگلینڈ (غالبا انگلینڈہی تھی)ٹیسٹ میچ تھا اور آخری وکٹ پہ کوئی ستاون رنز چاہیے تھے انضمام نے مشتاق کے ساتھ بخار کی حالت میں وہ پارٹنرشپ بناکر میچ جتوایا یہ کوئی ایک ہی مثال نہیں اس کلاس کے کھلاڑیوں کی بے شمار مثالیں ہیں یعنی وہ آخر میں مردمیدان ٹھہرے نا؟ اتنا وکٹ پہ رکنے کے بعد ذمہ داری کو ذمہ داری سمجھا اور میچ جتوا کرہی گئے پر افسوس یہاں تو۔

  9. #21
    hashim56's Avatar
    hashim56 is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd February 2020 @ 10:48 PM
    Join Date
    08 Oct 2011
    Location
    Belgium vervier
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    8,272
    Threads
    140
    Credits
    81
    Thanked
    209

    Default

    Quote Basit Gul said: View Post
    السلام علیکم، آج کل جہاں پر دیکھو مصباح بیچارے کو اٹھایا ہوا ہے، میڈیا ہو یا پھر سوشل ویب سائٹس یا پھر میسجز۔۔ ہر جگہ اُس بیچارے پر تنقید اٹھائی جا رہی ہے۔۔
    میری نظر میں ہر بیٹس من کے کھیلنے کا ایک اپنا طریقہ اور اپنا سٹائل ہوتا ہے۔۔
    کوئی سلو کھیلتا ہے تو کوئی فاسٹ

    تاریخ میں کئی ایسے بیٹس من آئے جو نہ صرف سلو کھیلتے تھے بلکہ اپنے اسی بیٹنگ سٹائل کی وجہ سے جانے بھی جاتے تھے۔۔

    لیکن مصباح بیچارے کا کیا قصور ہے۔؟؟
    اُس کا ایک ہی قصور ہے کہ وہ ٹیم کا بیچ بھنور میں ساتھ چھوڑ کر نہیں جاتا۔۔ آخر تک مقابلہ کرتا ہے۔۔

    شاید یہی اُس کا سب سے بڑا قصور ہے۔۔
    وہ بھی دوسرے بیٹسمن ز کی طرح پہلی ہی بال پر آئوٹ ہو کر چلا جائے، آخر تک مقابلہ نہ کرے، یا پھر کریز پر آتے ہی دو تین شاٹس لگائے یہ چوکا، وہ چھکا دکھائے اور آئوٹ ہو کر واپس آ جائے، میچ کے رزلٹ سے کوئی سروکار نہ رکھے، تو شاید آج وہ بھی ہمارے ملک کا ایک ہیرو ہوتا۔۔۔ ۔۔

    لیکن وہ آخر تک ڈٹ کر کھڑا رہتا ہے اس وجہ سے سب کی نظروں میں آ جاتا ہے۔۔

    bhai ap ne tek kaha ha leken os ko ye kargardgi test matches me dekana hoga odi me nai wo odi matches ke lye sazgar nai misbah ko retirment karna chahye

  10. #22
    Ahmad Muteeb's Avatar
    Ahmad Muteeb is offline Senior Member+
    Last Online
    7th August 2019 @ 02:08 PM
    Join Date
    11 Aug 2009
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    3,159
    Threads
    99
    Credits
    1,163
    Thanked
    250

    Default

    !وعلیکم السلام
    باسط بھائی میں آپ کی بات سے بلکل متفق ہوں
    لیکن ورلڈ کپ کا سیمی فائنل
    یقین کریں ابھی بھی نہیں بھولا
    یہ بندہ سیکنڈ لاسٹ اوور میں ڈیفنس کر رہا تھا
    اس اوور کی بات ذرا ملاحظہ ہو
    12بالز پر 37 رنز درکار ہیں
    اور بنتے ہیں صرف 7 رنز جس میں ایک چھکا اور ایک سنگل تھی باقی مس کر گئے تھے
    اور آخری اوور میں 30 رنز کرنے تھے جو شائد پھر ناممکن ہو گیا تھا

    ہو سکتا ہے کہ رائیڈر بھائی کی بات ہی صحیح ہو
    لیکن یہ آخری میچ جو ہم ہار گئے ہیں انگلینڈ سے
    آخری 4 اوورز میں صرف 32 رنز چاہیئے تھے اور 7 وکٹس بھی باقی تھیں
    اور آخری 3 اوورز میں اسکور صرف 23 رہ گیا تھااور آؤٹ بھی کوئی نہیں ہوا تھا
    یہ تین اوورز میں 23 اسکور کا نہ ہونا یہ ثابت کرتا ہے کہ ہماری ٹیم ٹارگٹ کا پیچھا کرنے میں کمزور ہے
    اب یہ بندہ تو صحیح ہے
    لیکن ٹاس بھی ہار جاتا ہے
    ڈیفنس کرنے پر ضرورت سے زیادہ بھروسہ کرتا ہے
    اور میرے خیال میں سب سے بڑھ کر یہ کہ ٹیم بھی اس سے تعاون نہیں کر رہی
    اللہ کرے سب ٹھیک ہو آمین
    مصباح الحق صاحب ہمارے لیڈر ہیں اور لیڈر تو ہمیشہ صحیح ہوتا ہے
    ورنہ وہ لیڈر ہی نہیں ہوتا
    ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS

  11. #23
    Ahmad Muteeb's Avatar
    Ahmad Muteeb is offline Senior Member+
    Last Online
    7th August 2019 @ 02:08 PM
    Join Date
    11 Aug 2009
    Location
    Sialkot
    Gender
    Male
    Posts
    3,159
    Threads
    99
    Credits
    1,163
    Thanked
    250

    Default

    Quote shehzad iqbal said: View Post
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    بھائی اگر ایک سینئر کھلاڑی میچ جتوانے کے لیے وکٹ پہ رکتا ہے سلو کھیلتا ہے تو پھر اس کی ذمہ داری ہے نا کہ وہ میچ کو جتوا کرآئے ۔۔ آپ کوئی ایک ایسا میچ بتادو جس میں مصباح اینڈ تک رکا اور اس نے میچ جتوایا ہو؟ ٹی ٹوئنی کے فائنل سے لے کر انگلینڈ سیریز تک کوئی ایک میچ ایسا نہیں ہوگا جس میں مصباح نے آخر میں ونر کی حیثیت سے فخر سے میدان میں بلا گھمایا ہو۔۔ اب یہ جواز کہ بقیہ کھلاڑی بھی کھلیں تو بھائی مانا کہ ایک ٹیم ایفرٹ ہوتی ہے پرجو اینڈ تک ٹیم کو جتوا کرجائے وہ مردمیدان ہوتا ہے اور جو ایسا نہ کرسکے وہ تو بس اپنے ریکارڈ کے لیے ہی کھیل رہا ہے یعنی۔۔ جیسا کہ سچن کی مثال لے لوسنچریاں کتنی ہیں اور آپ اس کی سنچریوں والے میچز کا نتیجہ دیکھ لو اور پھر ان میچز کا جس میں اس نے سنچری نہ کی ہواب یہی ٹریک مصباح کا ہے ۔۔۔ تھوڑا سا اگر یاد کریں تو کراچی میں پاکستان انگلینڈ (غالبا انگلینڈہی تھی)ٹیسٹ میچ تھا اور آخری وکٹ پہ کوئی ستاون رنز چاہیے تھے انضمام نے مشتاق کے ساتھ بخار کی حالت میں وہ پارٹنرشپ بناکر میچ جتوایا یہ کوئی ایک ہی مثال نہیں اس کلاس کے کھلاڑیوں کی بے شمار مثالیں ہیں یعنی وہ آخر میں مردمیدان ٹھہرے نا؟ اتنا وکٹ پہ رکنے کے بعد ذمہ داری کو ذمہ داری سمجھا اور میچ جتوا کرہی گئے پر افسوس یہاں تو۔
    شہزاد بھائی انضمام بھائی کا وہ میچ جس میں انہوں نے بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کو ٹیسٹ میچ میں ناصرف بچایا تھا بلکہ اکیلے ہاتھوں جتوا کر گئے تھے
    انکی وہ آخری شاٹ جس میں شائد عمر گل تھے اُن کے ساتھ چوتھی بال پر بھی سنگل کی تھی انضمام بھائی نے کہ سٹرایک لینے کیلئے اور ایک اننگ سٹروک مار کر پاکستان کو میچ جتوا دیا تھا
    لیکن یہاں تو باوا آدم ہی نرالا ہے

  12. #24
    amaaar's Avatar
    amaaar is offline Advance Member
    Last Online
    25th March 2022 @ 01:32 AM
    Join Date
    27 Jul 2009
    Location
    hyderabad
    Age
    31
    Posts
    1,310
    Threads
    248
    Credits
    1,342
    Thanked
    31

    Default

    i agreee

Page 2 of 4 FirstFirst 1234 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 14
    Last Post: 10th February 2018, 05:20 PM
  2. سکندر اعظم اور دنیا کی فتح
    By imran sdk in forum General Knowledge
    Replies: 22
    Last Post: 13th March 2017, 05:44 AM
  3. Replies: 23
    Last Post: 9th February 2016, 12:34 PM
  4. Replies: 7
    Last Post: 9th December 2015, 08:21 AM
  5. Replies: 0
    Last Post: 20th April 2009, 02:36 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •