Results 1 to 2 of 2

Thread: کبھی جو میری سرداری میں چُپ تھے

  1. #1
    DiL Da JaNi's Avatar
    DiL Da JaNi is offline Advance Member
    Last Online
    30th July 2023 @ 04:08 PM
    Join Date
    01 Dec 2009
    Location
    Faisalabad
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    2,192
    Threads
    245
    Credits
    1,733
    Thanked
    110

    Default کبھی جو میری سرداری میں چُپ تھے

    کبھی جو میری سرداری میں چُپ تھے
    وہی تو باب۔غداری میں چُپ تھے

    ہمیں اُن کی دغا کا غم نہیں تھا
    وفا کرنے کی سرشاری میں چُپ تھے

    وہ سمجھا بات ہم نے اُس کی مانی
    مگر ہم تو روداری میں میں چُپ تھے

    ادُھر سوتے میں باتیں ہو رہی تھیں
    ادھر کے لوگ بیداری میں چُپ تھے

    ہوا دیتے ہی بھڑکے ایک پل میں
    وہ شُعلے جوکہ چنگاری میں چُپ تھے

    مُجھے سُولی چڑھانے والے ساتھی
    اُداسی کی اداکاری میں چُپ تھے

    جنہیں معلُوم تھا سچ کُچھ نہ بولے
    کہ وہ بھی تو ریاکاری میں چُپ تھے

    ہمیں سب کی حقیقت کا پتہ تھا
    مگر پھر بھی عزاداری میں چُپ تھے

    جو قبلہ تو نہیں قبلہ نُما ہیں
    وہ اُن کی ناز برداری میں چُپ تھے

    جنہوں نے شور اکثر تھا مچایا
    وہی سب تو مری باری میں چُپ تھے

    ضمیر اپنا صبا مُردہ نہیں تھا
    بکار۔کار۔ سرکاری میں چُپ تھے

  2. #2
    Suriashoukat786's Avatar
    Suriashoukat786 is offline Senior Member
    Last Online
    17th November 2018 @ 10:04 AM
    Join Date
    04 Sep 2009
    Location
    MIANWALI
    Age
    37
    Gender
    Male
    Posts
    1,730
    Threads
    176
    Credits
    59
    Thanked
    63

    Default


    شیئر کرنے کا شُکریہ
    اُمید ہے کہ آپ اردو ادب کو اچھے اشعار سے نوازتے رہیں گے
    [COLOR="Red"][SIZE="4"][URL="http://www.itdunya.com/t242199/"]Falsh logo banao ek umda website[/URL][/SIZE][/COLOR]

Similar Threads

  1. سعودی عربSearch On
    By Confuse in forum General Knowledge
    Replies: 28
    Last Post: 10th November 2016, 10:07 PM
  2. حضرت داتا گنج بخش رحمتة اللہ علیہ
    By deemi in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 8
    Last Post: 15th June 2011, 06:58 PM
  3. Suicide Bombers
    By NAVEED BHATTI in forum General Knowledge
    Replies: 7
    Last Post: 30th May 2011, 05:39 PM
  4. مرزا قادیانی.... کی کذب بیانیاں
    By tiks88 in forum Khatm-e-Nabuwat
    Replies: 7
    Last Post: 5th June 2010, 11:53 PM
  5. ahme faraz
    By szaib in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 9
    Last Post: 19th December 2009, 10:50 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •