السلام علیکم
دوستو ! ایک مسئلہ پیش آگیا ہے وہ یہ ہے کہ میری ایک آٹھ جی بی کی فلیش ہے جو کچھ دنوں سے ایسی حالت میں ہے کہ نہ ڈیٹا قبول کرتی ہے اور نہ ہی پہلے سے موجود ڈیٹا ڈیلیٹ کرتی ہے
رد عمل کے طور پر کچھ ایسی سکرین کو ظاہر کرتی ہے

کیا اس بارے میں آپ میری مدد کر سکتے ہیں ؟