السلام و علیکم
جس کامیابی کا سچن کو شدت سے انتظار تھا آج وہ آرزو پوری ہو گئی
بالاآخر سچن ٹنڈولکر نے سینچریوں کی سینچری بنا ڈالی
بہت بہت مبارک ہو سچن کو یہ ریکارڈ ہماری دعا ہے کہ سچن اور بھی کامیابیاں سمیٹے۔
محمد فیصل
اس بات میں کوئی شک نہیں کے یہ ایک بہت بڑا ریکارڈ ہے
شیئر کرنے کا بہت شکریہ
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
اوکے
hmm... gud yaaaaar.
aho ji ..he has done it very well .
Very nice sharing bohot khob
Chalo Tandulkar ka 1 aur record,
Acha player hai,
thanks Faisal bhai
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
Walaikum Asslam!
Faisal bhai,
Tendulkar ki 100th century
agr India har jai to
Wese es kay purany record to aisay hi hain.
Nice one
thumbs up
سچن تو واقعی میں بس ریکارڈ کی مشین ہے اس کے ساتھ کے پلیئرز (پونٹنگ، لارا، انضمام، کیلس، وغیرہ وغیرہ )ان سے بہت چھوٹا پلیئر ہے اپنے بل بوتے پہ میچ جتوانے والا نہیں یہ اور سنچریوں کو بھی دیکھا جائے تو وہ میچز جن میں صرف اس کی سنچری کی وجہ سے انڈیا جیتا ہو بہت ہی کم بہت ہی کم ہوں گے اور وہ میچز جہاں اس کی ضرورت تھی اور یہ آؤٹ ہوا بے شمار ملیں گے۔۔۔ بہرحال ریکارڈز مشین کا ایک اور ریکارڈ
شئیر کرنے کا شکریہ
Bookmarks