بھیا اگر آپ وہ فائل مجھے بھیج دیں تو میں اس کو چیک کرتا ہوں
قوی امید ہے کہ کامیابی ہوگی۔ اگر مناسب سمجھیں تو
بھیا اگر آپ وہ فائل مجھے بھیج دیں تو میں اس کو چیک کرتا ہوں
قوی امید ہے کہ کامیابی ہوگی۔ اگر مناسب سمجھیں تو
دوست اس خلوص کا بہت شکریہ لیکن بات یہ ہے کہ
کیلک فائل پر ابھی صرف میں نے تحریر لکھی تھی اُس پر "واوین پر کام کرنا باقی ہے"جس کی وجہ سے کیلک استعمال کیا جاتا ہے۔
اب اگر میری فائل کو آپ پی ڈی ایف میں اوپن کر بھی لیں تو مجھے اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا کیونکہ مجھے کیلک پر ابھی کام مکمل کرنا ہے جب سوفٹ وئیر ہی میرے پاس رن نہیں ہو رہا تو آپ کو زحمت دینے کا فائدہ؟؟؟
چل چل یارا آگے چل
ایک اور طریقہ زہن میں آیا ہے(شاید کام نہ آئے ۔۔۔یا۔۔آ ۔بھی جائے)۔اگر آپ کے پاس ونڈوز سیون چل رہی ہے تو آپ کلک کی فائل کی پروپرٹیز تبدیل کر کے چلا کر دیکھیں۔۔لوئر گریڈ میں
کوئی نہیں کوئی نہیں کیا کوئی نہیں آئے گا؟؟؟؟
Bookmarks