اسلام علیکم دوستو
مجھے یہ پوچھنا تھا کہ کیا میں اپنے کمپیوٹر سے اپنے 29 انچ ٹی وی پر پروگرام کیسے چلا سکتا ہوں یعنی میں کمپیوٹر کے ذریعے
اپنے ٹی وی پر کنکٹ ہوکر ڈسپلے وہاں کرنا چاہتا ہوں کیسے یہ پروگرام دیکھ سکتا ہوں
اپنے سی-پی-یُو کو ٹی وی سے کیسے کنیکٹ کریں۔۔۔۔۔۔
Bookmarks