اسلام ع علیکم!
تمام دوستوں امید ہے آپ بلکل ٹھیک ٹھاک ہوں گے، دوستوں میرا ایک مسئلہ ہی حل کر دیں میں دبئی میں رہتا یوں اور
یہاں روم شیرنگ پر لئے جا تے ہیں، سو میرے روم میں 30 ایم بی کا انٹر نیٹ ہے، مگر شئیرڈ ہے مجھے کسی ایسے سوف ٹ فئیر کی تلاش ہے جو سب میں برابر کی سپیڈ شئیر کریں
شکریہ
Bookmarks