آپ تمام کے لئے ایک بہت ہی اعلیٰ تحفہ
میں نے مدنی چینل والوں کا میسیج کی ممبر شِپ لی ہوئی جو کہ آپ کو بھی پتہ ہی ہوگا۔۔اْنہی کا مجھے میسیج مِلا کہ گھر اور کاروبار میں برکات کے لئے یہ وظائف اول اور آخر دْرود شریف کاغذ پر لکھ کر گھر یا کاروبار والی جگہ پر لگا لیں۔۔تو اللہ کی رحمتوں کا نزول ہوگا اور شیطان کا وہاں سے گْزر نہ ہوگا۔۔
تو جناب میں نے اِس وظائف کو بہت پیارے سے خوبصورت انداز میں خود اپنے سیسٹم پر بنایا ہے۔۔اور اِسکا ایک ڈیجیٹل پرنٹ 10۔15 کا نکلوا کر پلاسٹک کوٹنگ بھی کروائی ہے اور فریم کرکے گھر میں لگا لیا ہے۔۔
میری زیادہ کوشش ہوتی ہے کہ جتنا ہو سکے دوسروں کے لئے کچھ نہ کچھ کرسکوں۔اور کرتا بھی رہتا ہوں۔۔اِس لئے آپ سب کے لئے اِس کو یہاں شئیر کیا ہے۔۔کہ آپ بھی اِس رحمت کا حصہ بنے۔۔اور جتنے ہو سکے اِسکو دوسروں تک بھی پہنچائے جیسا کہ میں نے آپ تک پہنچایا۔۔
Bookmarks