اسلام و علیکم!
فرینڈز میں دنیا بھر کی زبانے سیکھنے کا شوق رکھتا ہوں، تو اس سرچ میں نئی نئی چیزیں تلاش کرتا رہتا ہوں،
مگر اس بار میرے ہاتھ ایک نایاب چیز لگی ہے جی ہاں!
اس ویب سائٹ میں موجود سوفٹ وئیر ڈائن لوڈ کریں، اور اس کے بعد کسی بھی زبان کی فائلز کو ڈائن لوڈ کر لیں،
اور سیکھیں کسی بھی ملک کی زبان میرے لئے تو یہ ایک بہترن چیز ہے آپ بھی چیک کر کے بتائیں۔
شکریہ
ویب سائٹ: http://www.byki.com/
Bookmarks