Results 1 to 4 of 4

Thread: برما (رنگون) کے علماءکرام اور قادیانیت

  1. #1
    i love sahabah's Avatar
    i love sahabah is offline Advance Member
    Last Online
    27th December 2022 @ 08:28 PM
    Join Date
    14 Jul 2008
    Location
    Chakwal
    Posts
    982
    Threads
    499
    Credits
    4,100
    Thanked
    409

    Default برما (رنگون) کے علماءکرام اور قادیانیت

    to all muslims.

    ملک بر ما میں کل مسلمانو ں کی تعداد دو کڑروڑ اور مساجد جن کا مسلمانوں نے قیام کیا وہ دوہزا پانچ سو ،مدارس و درالعلوم دوسو کے قریب موجود ہے الحمداﷲ

    ملک بر ما میں کل مسلمانو ں کی تعداد دو کڑروڑ اور مساجد جن کا مسلمانوں نے قیام کیا وہ دوہزا پانچ سو ،مدارس و درالعلوم دوسو کے قریب موجود ہے الحمداﷲ

    یہاں اہل حق کا کردار ادا کرنے والوں میں سورتی تاجرپیش پیش تھے، چناچہ موضوع اہل حق ہیں لہذا ان سورتی تاجروں کی مختصر سی تاریخ کا تذکرہ بھی ضروری ہے رنگون کے ” سورتی تاجران“تقریباً ۸۱ ویں صدی عیسوی میں ہندوستان کے مختلف علاقوں سے مسلمانوںکے علاوہ غیر مسلم تاجر کاروبار اور ملازمت و مزدوری کے سلسلے میں برما آئے تھے۔ ان میں ہندوستان کے صوبہ گجرات ضلع ”سورت“ سے بھی ایک بڑی تعداد مسلمانوں کی وہاں گئی اور آباد ہوگئی۔ رنگون شہر وسطی تجارتی علاقہ میں تقریباً سارا کاروبار ہی ” سورتی تاجران“ کے ہاتھوں میں تھا۔ اُنہوں نے ہی رنگون شہر کے وسط میں ایک بڑی مسجد ” سورتی سنی جامع مسجد“ تعمیر کی تھی۔ مدارس قائم کئے اور ” جمعیة علمائ“ کی تنظیم بھی قائم کی۔

    قادیانیوں کے لئے قبرستان کا الگ ہونا ےہ بھی قادیانی جماعت کے کافر ہونے کی ایک دلیل اور نشانی ہے

    دین اسلام میں سیدنا محمد صلی اﷲ علےہ وسلم کو اﷲ تبارک وتعالیٰ کے آخری نبی ہونے کا ایمان لانا بنیادی اہم عقیدہ ہے ۔ رسول اﷲ ا کے بعد ہر گز کوئی نیا نبی نہیں آسکتاہے، قرآن او رحدیث میں واضح بیان موجود ہے، جس کا انکار ناممکن ہے۔ قادیانی (احمدی) وہ جماعت ہے کہ مرزا غلام احمد قادیانی کو (1908-1839) سے نبی مانتی ہے اور قادیانیوں کا عقیدہ واضح طور پر قرآن اور حدیث کے منافی ہے، اس لئے بلاتفاق ملک برما اور دنیا بھر کے علماءاسلام نے قادیانی (احمدی) جماعت کو کافر اور دائرہ اسلام کے خارج ہونے کا بہت پہلے فیصلہ کردیا تھا اور دنیا بھر کے مسلمانوں کی طرف سے رابطہ عالم اسلامی مکہ مکرمہ نے بھی قادیانی (احمدی) جماعت کو کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ہونے کا فیصلہ کردیا تھا اس کے باوجود بھی ہر زمانے میں ملک برما کے اکابر علماءاسلام نے قادیانی (احمدی) جماعت کو کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ہونے کی اطلاع دیتے آرہے ہیں۔

    اب ہر طرح سے قادیانی اپنے آپ کو مسلمان ہونے کا غلط پیغام دے رہے ہیں۔ اس لئے اہل اسلام مسلمانوں سے خصوصی طور ےہ بات کی جاتی ہے کہ اپنے ایمان کا تحفظ کریں اور قادیانی جماعت کی کتابوں کو پڑھنے ، قادیانیوں کی محفل میں شریک ہونے اور قادیانی باطل مذہب کے کسی بھی امور و اجتماعات میں ہرگز ہرگز شریک نہ ہوں اور قادیانی جماعت بھرپور لا تعلقی کا اظہار کریں۔

    قادیانیوں کے لئے قبرستان کا الگ ہونا ےہ بھی قادیانی جماعت کے کافر ہونے کی ایک دلیل اور نشانی ہے

    دستخط علماءاسلام برما:

    شیخ مفتی قاری محمد یوسف ا¿سعدی خفظہ اﷲ (ناظم جامعہ ا¿سعدیہ رنگون)
    مولانا شمس الضحیٰ (ناظم جامعہ صوفےہ ، جمیعت علمائِ اسلام رنگون)
    مولانا ہدایت اﷲ (ناظم جامعہ دارالعلوم رنگون)
    مفتی حافظ یحییٰ سورتی (امام و خطیب سورتی سنی جامع مسجد ، رنگون)
    مولانامحمد یونس صاحب ( جامعہ اسعدےہ ، رنگون)
    مفتی محمد جمیل (جامعہ دارالعلوم، رنگون)
    مفتی نور محمد (امام و خطیب سورتی سنی جامع مسجد ، رنگون) وغیرہ 21 دستخط علمائِ اسلام
    Attached Images Attached Images       

  2. #2
    ijaz_ahmad78 is offline Junior Member
    Last Online
    28th July 2012 @ 12:38 PM
    Join Date
    16 Jul 2012
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    18
    Threads
    0
    Credits
    0
    Thanked
    2

    Default

    sahi ji

  3. #3
    Magsi1 is offline Senior Member+
    Last Online
    20th January 2023 @ 08:14 AM
    Join Date
    31 Aug 2011
    Age
    33
    Gender
    Male
    Posts
    137
    Threads
    53
    Credits
    59
    Thanked
    6

    Default

    Qadiyaniyo pe lakh lanat

  4. #4
    Silentjan's Avatar
    Silentjan is offline Senior Member
    Last Online
    5th July 2013 @ 03:10 PM
    Join Date
    24 Jun 2010
    Location
    Tarbela
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    13,868
    Threads
    323
    Thanked
    1628

    Default


Similar Threads

  1. Replies: 6
    Last Post: 5th November 2016, 10:46 PM
  2. حج کے مقامات اور اسکی اصطلاحیں
    By Fatima Iqbal in forum Hajj 2023
    Replies: 18
    Last Post: 5th October 2013, 04:36 AM
  3. اسلام اور جدت پسندی
    By M-Qasim in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 2
    Last Post: 7th September 2009, 12:21 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •