pareeshy said:
qadianio ki website ko main kafi arsa se search kr rai hun is main kafi acha muwaad hy...
محترمہ یوں کسی کو دھوکہ بازی سے گمراہ کرنا اچھی بات نہیں ۔۔۔۔ الحمد للہ ہم مسلمان ہیں اور لاکھوں کروڑوں غیر مسلموں کے سامنے بلا کسی جھجک علی اعلان فخر کے ساتھ کہہ سکتے ہیں کہ اللہ رب العزت کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں مسلمان کے گھر پیدا کیا ۔۔۔۔ لیکن ہمیں یہ سمجھ نہیں آتا کہ قادیانیوں کو کیوں یہ بات کہتے ہوئے شرم و عار محسوس ہوتی ہے کہ ہم قادیانی ہیں ؟؟؟
بہرحال محترمہ ذرا یہ تو فرمائیے کہ آپ کو قادیانیوں کی ویب سائٹ پر ایسی کون سی ایسی بات معلوم ہوئی جو مسلمانوں کی سائٹ پر نہیں اور وہ قادیانیوں کی سائٹ پر ہے جس سے آپ کو کچھ سیکھنے کو ملا ؟؟؟؟
Bookmarks