Page 4 of 6 FirstFirst 123456 LastLast
Results 37 to 48 of 63

Thread: قادیانی جماعت کے بارے میں ضروری اطلاع

  1. #37
    nasirnoman is offline Senior Member
    Last Online
    25th November 2017 @ 05:24 PM
    Join Date
    17 Dec 2008
    Posts
    912
    Threads
    55
    Credits
    1,074
    Thanked
    518

    Default

    ویسے عمر صاحب ہمیں افسوس کے ساتھ کہنا پڑرہا ہے کہ آپ خاصے بے شرم اور ڈھیٹ انسان ہیں
    یعنی آپ جواب لینے جاتے ہیں پھر ایسے غائب ہوجاتے ہیں جیسے گدھے کے سر سے سینگ ،،،،، اور پھر کچھ عرصہ بعد نمودار ہوکر یوں معصوم بن کر بات چیت شروع کردیتے ہیں جیسے آپ کی کبھی اس موضوع پر بات ہی نہیں ہوئی،،،،، اور آپ آج ہی شاید نئے ممبر آئے ہیں اور اس مسئلہ پر گفتگو کرنا چاہتے ہیں؟؟؟؟
    واقعی کمال کے انسان ہیں
    ذرا یہ تو فرمائیے کہ مرزا نے یہ کیا کہا ہے ،،،، اور اس کا کیا مطلب نکلتا ہے ،،، اور یہ بھی فرمائیے گا کہ مرزا نے جو کچھ کہا وہ صحیح ہے یا غلط ،،،،،اور اگر صحیح کہا ہے تو پھر کون ہیں ہر صدی کے مجدد جنہوں نے ہر صدی میں خدا اور رسول کی منشاء کے مطابق حیات و نزول مسیح علیہ السلام پر حق بیان فرمایا ہے ؟؟؟؟
    مرزا کا کہنا ہے کہ ”پھر اگر کسی وقت کلام اللہ اور حدیث رسول کے سمجھنے میں اختلاف رونما ہوجائے اور خلقت گمراہ ہونے لگے تو اللہ نے اس کے لئے ہر صدی میں ایسے علمائے ربانی پیدا فرمانے کا انتظام فرما رکھا ہے جو اختلافی مسائل کو خدا اور رسول کی منشا کے مطابق واضح کرتے رہتے ہیں ۔

    ایک مقام پر مرزا کہتا ہے کہ ”مجدد لوگ دین میں کوئی کمی بیشی نہیں کرتے گمشدہ دین پھر دلوں میں قائم کرتے ہیں ۔یہ کہنا کہ مجددوں پر ایمان لانا کچھ فرض نہیں خدا کے حکم سے انحراف ہے وہ فرماتا ہے ”من کفر بعد ذلک فاولئک ھم الفاسقون “بعض جاہل کہا کرتے ہیں کہ کیا اولیا کا ماننا فرض ہے ۔سو اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ بے شک فرض ہے ان کی مخالفت کرنے والے فاسق ہیں (شھادہ القرآن ص 36طبع لاہور خزائن ص 339 ج 6)
    [URL="http://www.itdunya.com/showthread.php?p=1482439&posted=1#post1482439"][SIZE="4"]Pakistan k masail or un ka yaqini or mustaqil hal
    Once Must Read
    Hosakta hai apko apkey masail k Hal bhi mil jaey[/SIZE][/URL]

  2. #38
    nasirnoman is offline Senior Member
    Last Online
    25th November 2017 @ 05:24 PM
    Join Date
    17 Dec 2008
    Posts
    912
    Threads
    55
    Credits
    1,074
    Thanked
    518

    Default

    اور عمر صاحب ذرا اس کی بھی وضاحت فرمادیں کہ آپ کے نزدیک اجماع امت کی کیا حیثیت ہے ؟؟؟
    ویسے آپ کی معلومات میں اضافے کے لئے اجماع سے متعلق تھوڑی سی وضاحت کردیں کہ لغت میں اجماع متفق هونے کو کہتے هیں
    لغوی معنی کے اعتبار سے اتفاق اور اجماع ایک هی چیز هے
    مگر شریعت کی اصطلاح میں ایک خاص قسم کے اتفاق کو اجماع کہاجاتاهے

    جس کی تعریف یہ هے
    کہ حضور خاتم الانبیاء صلی الله علیه وسلم کی وفات کے بعد امت محمدیه میں کسی زمانہ کے
    تمام فقهاء اور تمام مجتهدین کا کسی حکم شرعی پر متفق هوجانا اجماع کہلاتا هے

    اور دین کے جن امور کو امت محمدیہ کا ایک بہت بڑا گروه اور کثیر جماعت هرزمانہ میں بیان
    کرتے چلے آرهے هوں جن کا جهوٹ پر جمع هونا مَحال هو یعنی ناممکن هوتو ان سب امور
    اور احکام کو مُتَواتِر یا تَواتُر کہتے هیں

    صحیح حدیث میں آتا هے ، میری امت گمراهی پر اجماع نہیں کرے گی
    ( ترمذی ، حاکم ،ابن ماجہ، ابوداود ، مسند احمد ، سنن دارمی ، مَجمَعُ الزّوائِد ، ابو نُعیم فی الحِلیہ ، وغیرهم )
    غرض اس صحیح حدیث کو بہت سارے محدثین نے روایت کیا ، جس کا حاصل یہ هے کہ
    امت محمدیہ کا عقائد واحکام میں کسی گمراهی پر اجماع و اتفاق مَحال اور ناممکن هے

    مرزا قادیانی اپنی کتاب ( تریاق القلوب ص 285 ) پر لکهتا هے کہ
    صحابه کا اجماع حجت هے جوکبهی ضلالت پر نہیں هوتا
    حضرت عیسی علیہ السلام کی رفع جسمانی اور آسمان سے دوباره نزول پر اجماع امت هے
    اور یہ عقیده تواتر سے ثابت هے

    اس عقیده کے بارے میں مرزا قادیانی کے بیانات ملاحظہ کریں

    مرزا قادیانی اپنی کتاب ( شهادت القرآن ص 2 ) پر لکهتا هے کہ
    قریبا تمام مسلمانوں کا اس بات پر اتفاق هے کہ احادیث کی رو سے ضرور ایک شخص آنےوالا هے
    جس کانام عیسی ابن مریم هوگا، جس قدر طریق متفرقہ کی رو سے احادیث نبویہ اس
    بارے میں مروی هو چکی هیں ، ان سب کو یکجائ نظر دیکهنے سے اس تواترکی قوت اور
    طاقت ثابت هوتی هے

    توضیح مَرام ص 2 ) پر لکها کہ
    مسلمانوں اور عیسائیوں کا کسی قدر اختلاف کے ساتهہ یہ خیال هے کہ حضرت مسیح ابن مریم
    اسی عنصری (اصلی ) وجود سے آسمان کی طرف اٹهائے گئے

    توضیح مَرام ص 3 ) پر مرزا لکهتا هے کہ
    بائبل اور هماری احادیث اور اخبار کی کتابوں کی رو سے جن نبیوں کا اس وجود عنصری (اصلی
    کے ساتهہ آسمان پرجانا تصورکیاگیا هے وه دو 2 نبی هیں ایک یوحَنّا جن کا نام اَیلیَا هے
    اور ادریس هے دوسرے مسیح ابن مریم جن کو عیسی اور یَسُوع بهی کہتے هیں ان دونوں نبیوں
    کی نسبت عهد قدیم اور جدید کے بعض صحیفے بیان کر ر هے هیں کہ وه دونوں آسمانوں کی
    طرف اٹهائے گئے اور پهر کسی زمانے میں زمین پر اتریں گے اور تم ان دونوں کو آسمان سے
    آتے دیکهو گے اِن هی کتابوں سے کسی قدر ملتے جلتے الفاظ احادیث نبویہ میں بهی پائے
    جاتے هیں

    چشمہ معرفت ص 83 ) پر مرزا لکهتا هے کہ
    چونکہ وه عالمگیر غلبہ آنحضرت صلی الله علیہ وسلم کے زمانہ میں ظہور میں نہیں آیا
    اور ممکن نہیں کہ خدائ پیش گوئ میں کچهہ تَخَلُف هو اس لیئے آیت ( هوالذی ارسل
    رسولَه بالهدی ودینِ الحقِ لِیُظهِرَه علی الدین کُلِّه ) کی نسبت سے متقدمین کا اتفاق هے
    جو هم سے پہلے گزرے هیں کہ عالمگیر غلبہ مسیح موعود ( عیسی علیہ السلام
    کے وقت میں ظهورمیں آئےگا

    مرزا محمود خلیفہ قادیان ( حقیقت النبوت ص 142 ) پر لکهتا هے کہ
    حضرت مسیح موعود ( مرزاقادیانی) کے دعوے سے پہلے جس قدراولیاء
    صلحاء گذرے هیں ان میں سے ایک بڑا گروه عام عقیده کے ماتحت
    حضرت مسیح (عیسی ) علیه السلام کو زنده خیال کرتا تها

    مرزا قادیانی نے اپنی کتاب ( ازالہ اوهام ، سلسلہ تصنیفات احمدیہ ص 555 = 1127 ) پرلکها
    کہ تواتر ایک ایسی چیزهے کہ اگر غیر قوموں کی تواریخ کی رو سے بهی پایا
    جائے تو تب بهی همیں قبول کرنا هی پڑتا هے

    قرآن مجید اور احادیث متواتره سے حضرت عیسی علیه السلام کی حیات ونزول کے
    متعلق مکمل اور انتہائ واضح تعلیم وتصریح موجودهے ، اور اسی پر اهل سنت والجماعت
    کا قطعی اجماع هے

    فتوی مرزا قا دیانی
    مرزاقادیانی اپنی کتا ب ( انجام آتهم ص 144 ) پرلکهتا هے کہ
    مَن کفربعقیدتہ اجماعیتہ فعلیہ لعنتُ الله والملائکہ والناس اجمعین
    هذا اعتقادی وهو مقصودی ومُرادی
    ۰
    یعنی اجماع امت کے عقیدے کے منکرپر خدا کی اور اس کے فرشتوں کی اور
    تمام لوگوں کی لعنت هو ، یہی میرا اعتقاد هے یہی میرا مقصود هے اور
    یہی میری مراد هے

    جی جناب عمر صاحب فرمائیں ،،،،یا تو آپ مان لیں کہ آپ مرزا سے زیادہ قابل ہیں،،،،،کہ مرزا بے چارے کو آپ کے اوپر پیش کردہ اصول کا علم نہ ہوسکا ،،،،، اور اُس نے اجماع امت کو حجت شرعی ہونے کی تصریح کی ،،،،،،،یا پھر تسلیم کرلیں کہ مرزا نے جو کچھ کہا وہ صحیح ہے کہ ایک تو اجماع امت شرعی حجت ہے اور حیات و نزول مسیح علیہ السلام کے عقیدے پر نہ صرف اجماع امت ہے بلکہ یہ عقیدہ تواتر سے ثابت ہے ،،،،، اور جو شخص امت کے کسی اجماعی عقیدہ سے انکار کرے وہ گمراہ اور فاسق ہے ،،،، اور اُس پر سب کی لعنت ہے
    نیز یہ بھی پیش نظر رکھیے گا کہ رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم کی حدیث کے مطابق یہ امت گمراہی پر متفق نہیں ہوسکتی
    پھر حیات و نزول مسیح علیہ السلام کے عقیدہ پر اجماع امت کیا بیان کررہا ہے ؟؟؟؟
    اور ہم مسلمانوں کو اجماع امت کا ساتھ دینا چاہیے
    جس سے انحراف سے قرآن پاک میںوعید بھی موجود ہے
    ارشاد باری تعالیٰ ہے :
    وَمَن يُشَاقِقِ الرَّسُولَ مِن بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ لَهُ الْهُدَىٰ وَيَتَّبِعْ غَيْرَ سَبِيلِ الْمُؤْمِنِينَ نُوَلِّهِ مَا تَوَلَّىٰ وَنُصْلِهِ جَهَنَّمَ ۖ وَسَاءَتْ مَصِيرًا
    ﴿النساء١١٥﴾
    (ترجمہ : اور جس نے مخالفت کی رسول کی اس کے بعد بھی کہ کھل کہ آچکی ہے اس کے سامنے ہدایت اور چلا اہل ایمان کی راہ کے خلاف تو چلنے دیں ہم اس کو اسی (راستے)پر جدھر وہ مڑ گیا اور ڈالیں گے ہم اسے جہنم میں اور وہ بہت ہی برا ٹھکانہ ہے )
    اب فرمائیے عمر صاحب ہم کس کی بات مانیں ؟؟؟
    اللہ تعالیٰ کی ،،،،، اُس کے رسول صلیٰ اللہ علیہ وسلم کی
    یا پھرآپ جیسے فلسفیوں کی بات ماننی چاہیے ،،،،، جس کو خود کچھ نہیں پتہ ،،،،، اور تھوڑی سی بات چیت کے بعد ایسے جواب لینے جاتا ہے کہ پھر غائب ہی ہو جاتا ہے ،،،،، اور کچھ عرصہ بعد پھر نمودار ہوکر ایسے معصوم بن کربات چیت شروع کردیتا ہے جیسا کچھ ہوا ہی نہیں

  3. #39
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    کیا کہنا آپ کا عمر صاحب
    آپ تو اپنے لئے بھاگنے کے تمام راستے کھول کر رکھنا چاھتے ہیں
    تاکہ کسی سوال کا جواب نہ آئے تو اپنے فلفسے لکھنا شروع دیں
    اور اگر پھر بھی کام نہ بنے تو ایسے غائب ہوجائے جیسے کسی کا ادھار لیا ہو
    Max img size for signature is 30KB or Less

  4. #40
    saadsaadi is offline Senior Member+
    Last Online
    24th February 2016 @ 03:56 PM
    Join Date
    17 May 2012
    Location
    Abu Dhabi
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    92
    Threads
    3
    Credits
    950
    Thanked
    4

    Default



  5. #41
    umergmail is offline Senior Member+
    Last Online
    28th May 2023 @ 04:11 AM
    Join Date
    11 Aug 2011
    Gender
    Male
    Posts
    118
    Threads
    1
    Credits
    1,271
    Thanked: 1

    Default

    سب پر اللہ کی سلامتی ھو؛

    ناصر صاحب؛

    ھمیشہ کی طرح آج بھی آپ قرآنِ پاک کو چھوڑ کر بزرگانیں دین اور مرزا صاحب کے حوالوں پر فیصلہ چاھتے ھیں۔


    قرآنِ پاک اللہ کی کتاب(کلام اللہ) ھے، زندہ اللہ کا زندہ کلام ھے۔ ھدایت کا منبہ ھے۔
    قیامت تک محفوظ رھے گا۔ حق اور باطل میں فیصلہ کی صلاحیت رکھتا ھے۔
    اپنے سے منسوب کسی بھی باطل نظریہ کے خلاف پوری مدافعت رکھتا ھے۔
    اسی طرح کلامِ اللہ(قرآنِ پاک) باقی تمام کلام(احادیث شریف،اقوالِ صحابہ،مجددین،اولیا اِکرام
    و دیگر بزگانِ دین) پر فوقیت رکھتا ھے۔ ھر حال میں قرآنِ پاک ھی سپریم ھے۔
    اِس پر شروع سے لے کر آج تک مسلم اُمہ کے تمام فرقے،مسالک،فقہے اتفاق(اجماع) رکھتے ھیں۔

    ناصر صاحب؛
    اگر آپ کو اِس واضع اجماع پراعتراض ،شکوک و شبھات ھیں تو کھل کر بیان کریں۔

  6. #42
    umergmail is offline Senior Member+
    Last Online
    28th May 2023 @ 04:11 AM
    Join Date
    11 Aug 2011
    Gender
    Male
    Posts
    118
    Threads
    1
    Credits
    1,271
    Thanked: 1

    Default

    ناصر صاحب؛

    مرزا صاحب نے اپنے دعوے (میسح معود) کی بنیاد قرآنِ پاک پر رکھی۔
    اور اعلانیہ کہا کہ اگر حیاتِ مسیح قرآنِ پاک سے ثابت ھوتی ھے یا وفاتِ مسیح قرآنِ پاک سے ثابت نھیں ھوتی تو وہ اپنے دعوی میں جھوٹے۔

    اگر قرآنِ پاک سے حیاتِ مسیح ثابت ھو جاتی ھے تو مرزا صاحب کو جھوٹا ثابت کرنے کے لئے
    کسی دوسرے کلام(احادیث شریف،اقوالِ صحابہ،مجددین،اولیا اِکرام و دیگر بزگانِ دین) یا اجماعِ امت کی ضرورت ہی نھیں رھتی
    اسی طرح اگر وفاتِ مسیح قرآنِ پاک سے ثابت ھو جائے تو قرآنِ پاک ھی سپریم ھے۔ باقی تمام کلام(احادیث شریف،اقوالِ صحابہ،مجددین،اولیا اِکرام و دیگر بزرگانِ دین) اور اجماع امت ضعیف قرار دیئے جایئں گے۔ اور مرزا صاحب اپنے دعوی میں سچے ثابت ھو جایئں گے۔

    اسی طرح اگر حیاتِ مسیح یا وفاتِ مسیح دونوں ھی قرآنِ پاک سے ثابت نھیں ھوتیں۔
    ویسے یہ ناممکن ھے کیونکہ قرآنِ پاک ایسی معزوری(کمی) سے پاک ھے۔
    لیکن اگر بشری کمزوری(کم فھمی) کی وجہ سے ھم میں اتفاق نھیں ھوتا ۔
    تو ایسی صورت میں احادیث شریف سے رجوع کریں گے۔
    اگر احدیث شریف سے بھی کسی ایک تیجہ پر نھیں پھنچے گے تو پھر اقوالِ صحابہ،مجددین،اولیا اِکرام و دیگر بزرگانِ دین اور اجماع امت پر فیصلہ کر لیں گے۔
    یھاں یہ واضع کردوں کہ ھمارے نزدیک حیاتِ مسیح پر کبھی بھی مسلم اُمہ کا اجماع نھیں ھوا۔ یہ اجماع آپ کو ثابت کرنا پڑے گا۔ لیکن ابھی نھیں سب سے پھلے قرآنِ پاک پھر احادیث شریف پھر ضرورت پڑھنے پر اجماعِ اُمت ثابت کیجئے گا
    ۔

  7. #43
    umergmail is offline Senior Member+
    Last Online
    28th May 2023 @ 04:11 AM
    Join Date
    11 Aug 2011
    Gender
    Male
    Posts
    118
    Threads
    1
    Credits
    1,271
    Thanked: 1

    Default

    ناصر صاحب؛

    آپ کے مطابق حضرت مسیح علیہ السلام آسمان پر زندہ ھیں اور یہ قرآنِ پاک سے ثابت ھوتا ھے۔تو مہربانی فرما کر قرآن پاک سے حیاتِ مسیح ثابت کریں۔آپ کا دعوی ھے کہ آپ حق پر ھو۔تو میں آپ سے حق طلب کرتے ھوئے دعوت دیتا ھوں کہ مہربانی فرما کر قرآن پاک سے حیاتِ مسیح ثابت کریں۔
    اگر ثابت نھیں کر سکتے تو دوسرے کسی مجاھد ختمِ نبوت(اُستاد صاحب) کو موقع دیں۔ یا ہہ تسلیم کرتے ھوئے کہ حیاتِ مسیح قرآنِ پاک سے ثابت نھیں ھوتی مجھے موقع دیں کہ میں قرآنِ پاک سے وفاتِ مسیح بیان کروں۔
    آپ قرآنِ پاک سے وفاتِ مسیح پر اعتراض کریں۔ اگر حیاتِ مسیح /وفاتِ مسیح قرآنِ پاک سے ثابت نہ ھوئی تو پھر احادیث شریف اور پھر اِس کے بعد اقوالِ صاحبہ ،اجماع اُمت ، بزرگانِ دین اور مرزا صاحب کے حوالاجات وغیرہ کو دیکھ لیں گے۔

    جواب کا منتظر

  8. #44
    nasirnoman is offline Senior Member
    Last Online
    25th November 2017 @ 05:24 PM
    Join Date
    17 Dec 2008
    Posts
    912
    Threads
    55
    Credits
    1,074
    Thanked
    518

    Default

    Quote umergmail said: View Post
    سب پر اللہ کی سلامتی ھو؛

    ناصر صاحب؛

    ھمیشہ کی طرح آج بھی آپ قرآنِ پاک کو چھوڑ کر بزرگانیں دین اور مرزا صاحب کے حوالوں پر فیصلہ چاھتے ھیں۔


    قرآنِ پاک اللہ کی کتاب(کلام اللہ) ھے، زندہ اللہ کا زندہ کلام ھے۔ ھدایت کا منبہ ھے۔
    قیامت تک محفوظ رھے گا۔ حق اور باطل میں فیصلہ کی صلاحیت رکھتا ھے۔
    اپنے سے منسوب کسی بھی باطل نظریہ کے خلاف پوری مدافعت رکھتا ھے۔
    اسی طرح کلامِ اللہ(قرآنِ پاک) باقی تمام کلام(احادیث شریف،اقوالِ صحابہ،مجددین،اولیا اِکرام
    و دیگر بزگانِ دین) پر فوقیت رکھتا ھے۔ ھر حال میں قرآنِ پاک ھی سپریم ھے۔
    اِس پر شروع سے لے کر آج تک مسلم اُمہ کے تمام فرقے،مسالک،فقہے اتفاق(اجماع) رکھتے ھیں۔

    ناصر صاحب؛
    اگر آپ کو اِس واضع اجماع پراعتراض ،شکوک و شبھات ھیں تو کھل کر بیان کریں۔
    عقلمند انسان یہی تو تم قادیانیوں کے ساتھ سب سے بڑا مسئلہ ہے کہ تم لوگوں کی عقل موٹی ہوتی ہے ،،،،،اور تم لوگوں کی اسی موٹی عقل کی وجہ سے تم لوگ ایسے شخص کو نبی سمجھ کر بیٹھے ہو ،،،، جس کی حرکتیں سن کر ایک بچہ بھی شریف النفس انسان نہیں کہہ سکتا
    جاہل انسان یہ بتاؤ کہ ہماری کون سی عبارت یا کون سے لفظ یہ بات تمہاری موٹی عقل میں آرہی ہے کہ ہم نےمعاذ اللہ قرآن پاک کی فوقیت سے انکار کیا ؟؟؟
    اور ہمارے کس لفظ سے یہ واضح ہورہا ہے کہ ہم نے قرآن پاک پر امت مسلمہ کے اتفاق پر کوئی حیل و حجت کی ہے ؟؟؟؟
    اب تھوڑی دیر کے لئے اپنی قادیانیت والی موٹی عقل کو ایک طرف رکھو ،،،، اور اپنی اُس فلسفیانہ عقل کو ہوش میں لاکر ہماری بات سنو ،،،،،جس فلسفیانہ عقل کو استعمال کرکے تم باریکی سے قرآن پاک میں اپنے من مانے معنی و مطلب نکالنے کی خواہش رکھتے ہو
    قرآن پاک اللہ تعالیٰ کا سچا کلام ہے
    قرآن پاک لفظ بہ لفظ محفوظ کلام ہے
    قرآن پاک کے حجت ہونے پر پوری امت مسلمہ کا اتفاق ہے
    قرآن پاک پر کسی کلام کو فوقیت نہیں
    الحمد للہ ہم مسلمانوں کا ہر چیز پر ایمان ہے

    لیکن اب توجہ سے اپنے حکیم نورالدین کی بات سنو
    حکیم نور الدین لکھتا ہے :
    ”الٰہی کلام میں تمثیلات و استعارات کا ہونا اسلامیوں کو مسلم ہے مگر ہر جگہ تاویلات ، تمثیلات سے استعارات و کنایات سے اگر کام لیا جائے تو ہر ایک ملحد منافق ،بدعتی اپنی آراءناقصہ اور خیالات باطلہ کے موافق الٰہی کلمات طیبات کو لاسکتا ہے (ازالہ اوہام کے ساتھ ملحق حکیم صاحب کا بیان ص 8)
    فرمائیں جناب عمر صاحب اس عبارت کا کیا مطلب ہے ؟؟؟؟
    ہوسکتا ہے تمہیں اپنے ہی مولوی کی بات عقل میں نے اترے ،،،لہذا ہم سمجھا دیتے ہیں
    اس کا مطلب یہ ہے کہ کلام پاک میں اکثر مقامات پر آیات مبارکہ کے کئی معنی و مفہوم نکل سکتے ہیں ،،،،لہذا اگر ہر مقام پر تاویلات ااستعارات وغیرہ سے کام لیا جائے تو ہر ایک ملحد ،منافق ،بدعتی اپنی خود ساختہ رائے اور اپنے باطل عقائد کے مطابق آیات کو لا سکتا ہے ،،،یا یوں سمجھ لیں کہ آیات کے مفہوم کو گھما پھرا کر خود ساختہ مفہوم گھڑ سکتا ہے
    تو میرے عقلمند دوست اس لئے آپ اتنا اچھل کود رہے ہیں ،،،، کیوں کہ آپ کو معلوم ہے کہ آپ بھی اپنے باطل عقائد کے موافق آیات مبارکہ کو گھما پھرا کر پیش کرسکتے ہو
    لیکن آپ کو معلوم نہیں کہ یہاں آپ کی دال نہیں گلنے والی
    لہذا اپنی اگلی پوسٹ میں آپ کو جو ہم نے پچھلی دو پوسٹوں میں جواب دیا ہے ،،،،،ایک باحوالہ مرزا ،،،،اور دوسرا اجماع امت کے حوالے سے ،،،، جس میں ایک حدیث بھی شامل ہے جس کا مفہوم ہے کہ اللہ تعالیٰ اس امت کو گمراہی پر جمع نہیں کرے گا ،،،،،اور ساتھ میں ایک آیت مبارکہ جس میں مومنین کی راہ کو چھوڑ کر چلنے پر وعید ہے ،،،،،، ان باتوں کے جواب کے علاوہ آپ کو کوئی فلسفہ نہیں چلے گا ،،،، اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی پوسٹوں کو ڈیلیٹ نہیں کیا جائے ،،،، اور آپ کو بین نہیں کیا جائے تو آپ سوالات کے مطابق جواب دیں گے
    بصورت دیگر اپنے یہ فلسفہ اپنے قادیانیوں کو سنائیں ،،،، وہاں آپ کو کافی واہ واہ مل سکتی ہے

  9. #45
    nasirnoman is offline Senior Member
    Last Online
    25th November 2017 @ 05:24 PM
    Join Date
    17 Dec 2008
    Posts
    912
    Threads
    55
    Credits
    1,074
    Thanked
    518

    Default

    Quote umergmail said: View Post
    ناصر صاحب؛

    آپ کے مطابق حضرت مسیح علیہ السلام آسمان پر زندہ ھیں اور یہ قرآنِ پاک سے ثابت ھوتا ھے۔تو مہربانی فرما کر قرآن پاک سے حیاتِ مسیح ثابت کریں۔آپ کا دعوی ھے کہ آپ حق پر ھو۔تو میں آپ سے حق طلب کرتے ھوئے دعوت دیتا ھوں کہ مہربانی فرما کر قرآن پاک سے حیاتِ مسیح ثابت کریں۔
    اگر ثابت نھیں کر سکتے تو دوسرے کسی مجاھد ختمِ نبوت(اُستاد صاحب) کو موقع دیں۔ یا ہہ تسلیم کرتے ھوئے کہ حیاتِ مسیح قرآنِ پاک سے ثابت نھیں ھوتی مجھے موقع دیں کہ میں قرآنِ پاک سے وفاتِ مسیح بیان کروں۔
    آپ قرآنِ پاک سے وفاتِ مسیح پر اعتراض کریں۔ اگر حیاتِ مسیح /وفاتِ مسیح قرآنِ پاک سے ثابت نہ ھوئی تو پھر احادیث شریف اور پھر اِس کے بعد اقوالِ صاحبہ ،اجماع اُمت ، بزرگانِ دین اور مرزا صاحب کے حوالاجات وغیرہ کو دیکھ لیں گے۔

    جواب کا منتظر
    عمر صاحب آپ انتہائی ڈھیٹ ،بے شرم انسان ہیں
    یعنی آپ کو ذرہ برابر بھی حیا نہیں کہ آپ کے ساتھ اس موضوع پر طویل بات چیت ہوچکی ہے
    جس کے بعد جب ہم نے اس لنک پر تمام تفصیل کو اکھٹا کیا تو آپ ایسے جواب لینے گئے ،،،کہ آج شکل دکھائی
    اور پھر دلچسپ بات یہ ہے کہ ساری باتیں بھول کر آپ ہمیں ایک دفعہ پھر ساری بات چیت دہرانے کی دعوت دے رہے ہیں ،،،جس پر ہم ایک دفعہ کافی طویل وقت لگا چکے ہیں
    واقعی آپ کمال کے انسان ہے ،،،،لیکن شاید اس میں آپ کا بھی قصور نہیں ،،،،بلکہ ہر متعصب قادیانی کا یہی حال ہے
    بہر حال آپ کو جواب ہم پچھلی پوسٹ میں دے چکے ہیں کہ اگر آپ نے بات چیت آگے لے کر چلنی ہے تو پھر ہماری پچھلی دوپوسٹوں میں موجود سوالات کے جوابات دیں ،،،، اس کے بعد بات آگے چلے گی ،
    ،،،ورنہ اس دفعہ تو تم پکے پکے بین ہونے کی تیاری کرلو
    ہماری استاد بھائی اور دیگر دوستوں سے درخواست ہے کہ وہ اس عمر قادیانی سے کسی نئے ٹاپک پر بات چیت نہ کرے ،،،،، یہ انسان یہاں کچھ بھی سیکھنے سمجھنے نہیں آیا ،،،،بس اپنے فلسفے جھاڑنے آیا ہے ،
    لہذا براہ مہربانی اس کو ابھی کوئی جواب نے دیں ،جزاک اللہ

  10. #46
    i love sahabah's Avatar
    i love sahabah is offline Advance Member
    Last Online
    27th December 2022 @ 08:28 PM
    Join Date
    14 Jul 2008
    Location
    Chakwal
    Posts
    982
    Threads
    499
    Credits
    4,100
    Thanked
    409

    Default

    تمام مسلمانوں کو اسلام ُ علیکم

    ناصر بھائی قادیانی خود تو مجددین کے حوالے اس طرح پیش کرتے ہیں جیسے ان کے دین کی بنیاد ہی ان مجددین سے ہو اور جب ان کو انہی مجددین کے حوالوں سے اور مرزا قادیانی پادری کے جھوٹے حوالوں سے آئینہ دکھایا جاتا ہے تو ان جاہلوں کو قرآن یاد آ جاتا ہے.
    اور پھر یہ جاہل مانتے بھی اس لعنتی مرزا قادیانی کو ہیں جو نہ قران کو مانتا تھا اور نہ اسلام کو.



    یہ جناب عمر صاحب شائد کسی قادیانی پادری سے جوابات پوچھنے گئے تھے اور پھر اس قادیانی پادری نے کسی یہودی پادری سے یہ جاہلانہ جوابات پوچھ کر بتا دئے اور عمر صاحب اتنے عرصے بعد اس کو پوسٹ کرنے کے لئے چلے آئے..


    عمر صاحب برائے مہربانی ناصر بھائی کے سوالات اور پوسٹ کا جواب جلدی دیجئے گا.

  11. #47
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    جناب عمر صاحب
    آپ کی قادیانی دال یہاں نہیں گلےگی کیوں کہ آپ کی دال میں کچھ کالا نہیں بلکہ پوری دال کالی ہے .

  12. #48
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    ناصر بھائی
    سچ کہتے ہیں ہمارے اکابرین
    قادیانی زہر کا پیالا پی لینگے لیکن حق کو تسلیم نہیں کرینگے

Page 4 of 6 FirstFirst 123456 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 5th April 2015, 06:08 AM
  2. Replies: 2
    Last Post: 21st March 2010, 03:50 PM
  3. ھماری مسلمان بہنیں۔۔
    By Touqeer Shah in forum Khawateen ki dunya
    Replies: 6
    Last Post: 17th August 2009, 07:11 PM
  4. شہد ۔ عسل Honey
    By CONAN in forum General Knowledge
    Replies: 1
    Last Post: 28th April 2009, 11:23 PM
  5. شراب کے نقصانات
    By Real_Light in forum Baat cheet
    Replies: 6
    Last Post: 10th June 2007, 11:51 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •