السلامُ علیکم
میرے پاس ایسر کا لیپ ٹاپ ہے جسے میں پچھلے دو سال سے استعمال کر رہا ہوں اور تقریباً دو ماہ پہلے نئی ونڈو سیون 64بٹ کی تھی،میرے پاس اے وی جی اینٹی وائیرس ایکٹیویٹ ہے۔آج تک میں نے لیپ ٹاپ کو کبھی نہیں کھولا
لیکن کل اور آج یکدم سے کام کرتے کرتے بلیو سکرین ہوکر سسٹم بند ہوجاتا ہے۔
آپ دوستوں کی کیا رائے ہے کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے؟؟؟؟
Bookmarks