Voted to Pakistan
انشااللہ پاکستان جیتے گا۔۔
دونوں مسلم ممالک ہیں ۔
جو بھی جیتا بہت خوشی ہوگی۔۔
Inshallah pakistan asia cup jeeta ga.,
Pakistan jeeta ga inshallah...,
Agar pakistan lose be kar jaye to hum pakistan ko vote dengay good luck pakistan
وعلیکم السلام نیٹ رائیڈر بھائی جان......
ماشااللہ بہت ہی جلدی اور شاندار طریقے سے یہ تھریٹ اتنے کم وقت میں مکمل کیا اور ہمیں ایک بار پھر ایشا کپ کے فائنل میں ونر رینک جیتنے کا موقع دیا...
اس بار میرا ووٹ بنگلادیش کے ساتھ ہے.... کیونکہ یہ کپ ان کا ہی حق ہے اور اتنے محنت کے ساتھ کھیل رہے ہیں....
بیسٹ آف لک بنگلادیش
I Love ITDunya
Image size in Signature = 30 KB Maximum
Bookmarks