Pakistan jeetay...we`ll vote for pakistan...kya krain g dil jo pakistani hai
میں نے جب بھی پاکستان کو ووٹ کیا
وہ ہار جاتا ہے
یہ میرا آخری ووٹ ہوگا پاکستان کو
اب دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
کچھ ملتا ہے یا سینئر ممبر پہ ہی گزارا کرنا پڑے گا
رائیڈر بھائی انڈیا پاکستان کا سیمی فائینل چل رہا تھا اور پاکستان اپنے مفادات کیلئے اپنی ٹیم کر ہرانے کے چکر میں تھا
خیر پاکستان نے ایسا نہیں کیا کیونکہ یہ ثابت نہیں ہو سکا لیکن پاکستان نے ایک بنا بنایا میچ انڈیا کے ہاتھ میں دے دیا
اور اب کی بارپاکستان میں کرکٹ کے فروغ کیلئے اس ٹیم کو قربانی دینی ہو گی
اللہ کرے جو ہو صحیح ہو
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
SADIYA DOWAWAN TE PAKISTAN DE NAL NE INSHAALLAH PAKISTAN HI JEETY GA
!وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت شکریہ رائیڈر بھائی ایک بار پھر ہمیں اس مقابلے میں حصہ لینے کا موقع فراہم کر دیا آپ نے
آئی ٹی ڈی مینجمنٹ کا بھی بہت شکریہ جنہوں نے ممبرز کی حوصلہ آفزائی کی
اور باقی رہی میچ جیتنے کی بات تو پاکستان جیتے یا ہارے
ہمیں چونکہ یہ ہمارے ہیرو ہیں
ان پر فخر ہے
ٹیم پاکستان ہماری قوم کی دعائیں آپ کے ساتھ ہیں
آپ کوئی اچھا فیصلہ کرکے اپنی قوم کا سر بلند کرو گے انشاءاللہ
ہمیں تم پر یقین ہے
اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر
انشاءاللہ پاکستان ہی جیتے گا
inshallah Pakistan Jeetay Ga
[CENTER][SIGPIC]http://www.itdunya.com/signaturepics/sigpic174981_5.gif[/SIGPIC][/CENTER]
میں نے ووٹ پاکستان کو کِیا ہے، لیکن ایک بات سے ڈر بھی لگ رہا ہے
اور وہ بات یہ ہے کہ جیسے آج کل بنگال ٹائیگرز فارم میں ہیں اور اِنڈیا و سری لنکا کا پتا صاف کر چکے ہیں، کہیں وہی داو پاکستان کے ساتھ نہ کر جائیں۔
Voted Pakistan
Chay Jeety ya Hary Mara vote hamesha Pakistan ko he ho ga
Pakistan!
.....
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j438/casavax/xava/5574e4b4.png[/IMG]
Bookmarks