Buhat hi aala janab
Buhat hi aala janab
thanks brother
Nice
آپ اس فائل کو اوپن کریں اور جو فونٹس ہیں
وہ ونڈو کے فونٹس والے فولڈر میں پیسٹ کر دیں
یہ فونٹس خود بہ خود
ایڈوب میں شامل ہو جائیں گے
-۔-۔-۔
یہ الگ بات ہے کہ ونڈو اور ایڈوب کا ورژن کو نسا ہے آپ کے پاس
اگر
پرانہ ہے تو مذید کچھ کرنا پڑے گا
اگر
نیا ہے تو سب کچھ ویسا ہی ہوگا جیسا آپ کو بتایا گیا ہے خود بہ خود
پوسٹ نمبر 101 کو توجہ سے پڑھیں
خان تھری
جزاک اللہ
AM i too late on this post ? koi bhi imgs show nahi ho rahi ?
Very nice post
Bookmarks