بہت عمدہ شئیرنگ ہے، شکریہ
Last edited by Waqar Rasheed; 26th March 2012 at 10:44 AM.
AM i too late on this post ? koi bhi imgs show nahi ho rahi ?
وعلیکم السلام
پاجی گریٹ جاب
کیا بات ہے
کیا انداز ہے
کیا ہی اندازِ بیاں ہے
آپ تو ماشاء اللہ ایکسپرٹ ہوتے جارہے ہیں
اور اس منزل کی جانب رواں دواں ہیں جو آپ کا دل چاہتا ہے(سمجھ گئے نہ کہ میرا کس طرف اشارہ ہے)اب پھر
اللہ آ پکی ہر خواہش پوری کرے
آمین ثم آمین
!وعلیکم السلام
بہت زبردست وقار بھائی
واقع یہ کمال کی شئیرنگ ہے
واتھ میں خوبصورت سے فونٹس تو فری میں مل رہے ہیں
آپ کی آج کی اچھی بات بہت عمدہ ہے
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائیں
شکریہ
Bookmarks