سلام دوستو
میں چاہتاہوں کہ کوءی ایسی ویب ساءٹ مجھے مل جاءے جس سے فری ایس ایم ایس انٹرنیشنل ہوں اور کالز بھی فری ہوں
کیا یہ ممکن ہے؟
بہت پہلے میں نے آءی ٹی دنیا ڈاٹ کام پر ایک ٹپ پڑھی تھی کہ یاہو میسنجر کے ذریعے فری کال ممکن ہے اور ہم نے وہ کی بھیں لیکن اب وہ سلسلہ بند ہوگیا ہے ۔
any one can help me!
I shall be thank full to you.
Thanks
Bookmarks