زبردست بہت خوشی ہوئی آپ کا اظہارِ محبت دیکھکر۔۔
ونڈو ایکس پی کرنے سے زیادہ بہتر ہے کہ میں سسٹم بیچ دوں
مگر یہ مسئلہ کا حل نہیں ہے ورنہ بیچ دیتا
چلیں اور کسی ایکسپرٹ کا انتظار کرتا ہوں۔
ورنہ اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے جتنی ہم سے کوشش ہو سکتی تھی وہ ہم نے کی اور یہ ہی ہمارے اختیار میں ہے۔
ایکسپرٹ آپ کہاں ہیں؟؟؟؟؟؟
Bookmarks