یار جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے میں نے آپ کو لین کارڈ کا بھی مشورہ دیا تھا
اس میں آپ کا کوئی نقصان نہیں ہے
صرف چیکنگ ہی ہے
آپ واپس بھی کر سکتے ہو اگر کام نا بنے تو
لین کارڈ چینج کر کے دیکھو
یار جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے میں نے آپ کو لین کارڈ کا بھی مشورہ دیا تھا
اس میں آپ کا کوئی نقصان نہیں ہے
صرف چیکنگ ہی ہے
آپ واپس بھی کر سکتے ہو اگر کام نا بنے تو
لین کارڈ چینج کر کے دیکھو
وہ تو تبدیل کر لیا اور ابھی بھی لگا ہوا ہے
اسی کےزریعے اس وقت نیٹ چل رہا ہے مگر مسلہ اپنی جگہ
ہے ابھی تک
یار ایک تو تیری خاطر اردو لکھنا پڑتی ہے یہ بھی الگ عذاب
میں نے آف لائن میسج میں کہاتو تھا کہ ونڈو کا ورژن تبدیل کرو
جزاک اللہ
السلام علیکم عمران علی ، سر جی اردو لکھنے کی زحمت اٹھانے پر بہت شکریہ۔ اس وقت کو ونڈوز سیون میں استعمال کر رہا ہوں وہ 2009 سے کر رہا ہوں اور فل اپ ڈیٹ ہے اپ ڈیٹ ہوتے ہوتے اتنے عرصے میں کوئی 22 جی بی تک کی تو ہو گئی ہوگی بے شمار سوفٹ وئیر انسٹال کیے ہوئے ہیں زیادہ تر اصلی ہیں تو میں اتنا بڑا کام کرنا مشکل سمجھتا ہوں
میرے لیے یہ آسانی ہے کہ میں ایک بار ڈیس ایبل کر کے ان ایبل کر لوں نیٹ کو
اے وی جی انٹر نیٹ سیکورٹی اور اینٹی کی لوگر بھی استعمال کر رہا ہوں دونوں فل ورژن
باقی سب ٹھیک ٹھاک ہے سوائے اس بات کہ
اتنی محبت اورتوجہ سے ریپلائی کا بہت بہت شکریہ
بھائی کبھی تو آرام سے بات کر لیا کرو
اب اتنا لمبی تقریر کرنے تو نہیں کہا تھا
غلطی ہو گئی بھائی آئیندہ خیال کروں گا
تو ٹھیک ہے پھر ایسے ہی رہنے دو اور شاید مینوفیکچرنگ میں کوئی مسلہ رہ گیا ہو یا پھر ونڈو میں کچھ مس ہو گیا ہو
ویسے جب آپ نے نئی ونڈو کی تھی تو اس وقت بھی ایسے تھا ؟
ویسے تو بہت دوستوں نے مشورے دئیے ہیں۔۔لیکن اصل مسلہ ونڈوز کا ہے یا لین کارڈ کا۔
سب سے پہلا کام آپ یہ کرو دوست کو جو وائیر دی ہے اسکو نکال کر چیک کرو کیا پھر بھی مسلہ ہوتا ہے۔؟
دوسری بات اگر آپ کے پاس لین کارڈ ڈرائیور ہے تو اسکو ٹرائی کرلو،۔
رن میں کمانڈ پرمپت کھولو۔اور یہ کوڈ لکھؤ۔یہ ویسے شارٹ کت کی ہے آپ مائی کمپیوٹر رائیٹ کلک سے بھی کر سکتے ہو ۔کوڈ لکھو اور انٹر کرو۔
devmgmt.msc
اس سے آپ ڈوائس مینیجر میں جائنگے۔
اسکے بعد نٹ ورک ایڈپٹر میں جاو اور ایترنت کو ان انسٹال کرلو اسکے بعد ڈرائیور سی دی رکھ کے واپس انسٹال کرلو۔۔۔
چیک کرلو۔۔
ایک بات اگر ان انسٹال کے بعد ایتر نٹ غائب ہوا تو کیا کرنا ہے سکین فار ہارڈ وئیر چیک کرنا ہے اوکے۔۔۔۔
دوستوں بہت بہت شکریہ اپنا قیمتی وقت میرے لیے صرف کرنے کا
آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو
مسلہ حل ہوگیا آج
ونڈوز اپنے پاس تو مادر بورڈ پر بلڈ ان لین کارڈ کو ڈیس ایبل شو کر رہی تھی
اور نئے لگائے گئے لین کارڈ کو ایکٹوز مگر بایوز میں بلڈ ان لین کارڈ ان ایبل تھا اس وجہ سے یہ پروبلم آ رہا تھا
آج جب بایوز میں جا کر اس کو ڈیس ایبل کیا تو
صبح سے تین چار بار سسٹم آن آف کرکے چیک کیا ہے وہ پروبلم نہیں آ رہا ہے
اب کل شام کو کنفرم ہوجائے گا کہ پروبلم حل ہو گیا ہے کہ نہیں
کیونکہ سسٹم 12 گھنٹے بند رہنے کے بعد کھولے گا
آپ سب کے اتنی توجہ دینے کا بہت بہت شکریہ
مگر
میرے بہت سے پیارے سے دوست کہتے ہیں کہ دوستی میں شکریہ مت کہا کرو
تو
ان کے لیے عرض ہے
میں خوش نصیب ہوں جس کے آپ جیسے پیارے پیارے محبت کرنے والے دوست ہیں
اس لیے مجھے کوئی فکر ہیں
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks