السلام علیکم
بھائی مجھے ایک ایسے سافٹ ویئر کی تلاش ہے جس سے میں اپنی ویڈیوز کو ایڈٹ کرکے اردو میں ویڈیو کے نیچے پٹی چلاسکوں جیسے نیوز چینل کے نیچے خبریں چل رہی ہوتی ہیں اور دوسرا وہ سافٹ ویئر آسان ہواگر اسکا ویڈیوٹٹوریل مل جائے تو بڑی مہربانی ہوگی
میری مدد کی جائے
مجھے امید ہے کہ میرے تھریڈ کو جلد از جلد پڑھ کر میرا مسلہ حل کیا جائے گا۔
Bookmarks