پیارے دوستوں اسلام علیکم !
میں نے اپنے سسٹم میں وی ایم وےیئر پلیئر انسٹال کیا ہے اس سے میں اس فارمیٹ کا فائل تو چلا سکتا ہوں لیکن میں اس میں اس فارمیٹ کا فائل بنانا چاہتا ہوں برائے مہربانی اگر کسی کو وی ایم ویئر پلیئر کے بارے میں معلومات ہیں تو جلدی سے میری مدد کریں میں بہت مشکور رہوں گا
Bookmarks