Nowwarid said: بہت نوازش جناب حسیب عالمگیر صاحب برادر میں نووارد۔ بہت شکریہ آپ نے سب سے بیسٹ اوربہترین آئیڈیا دیا۔ اس سے بہتر شاید کوئی طریقہ نہیں ہوسکتا۔اب یہ پوچھنا چاہوں گا کہ کیا اسکائپ کی آئی ڈی میں یہاں شیئر کرسکتا ہوں کیا یہ الاؤ ہے۔
Forum Rules
Bookmarks