میرے پاس
2mb
کی
usb
ہےاور میں اسے بوٹ ایبل بنانا چاہتا ہوں۔
مقصدیہ کے سی ڈی روم سے میں بےنیاز ہوجاؤں
سی ڈی خراب بھی ہوجائے تو بھی کام چلے۔
سی ڈی کی ضرورت ہی نہ پڑے۔
جب ونڈو کرپٹ ہوئی فٹ سے یوایس بی
لگا کرونڈو انسٹال کرلی۔
میرے پاس
2mb
کی
usb
ہےاور میں اسے بوٹ ایبل بنانا چاہتا ہوں۔
مقصدیہ کے سی ڈی روم سے میں بےنیاز ہوجاؤں
سی ڈی خراب بھی ہوجائے تو بھی کام چلے۔
سی ڈی کی ضرورت ہی نہ پڑے۔
جب ونڈو کرپٹ ہوئی فٹ سے یوایس بی
لگا کرونڈو انسٹال کرلی۔
YE LO BHAI YE THREAD READ KARO SCREEN SHOOT SE SAMJHAYA GAYA HAI CLICK HERE
سوری 2 جی بی ہے۔
its ok bhai
i know keh 2MB ki aj tak nahi aai USB flash
is link men apky question ka jawab hy detail ky sath
Dua men yad rakhna
http://www.itdunya.com/t50628/
نہیں برادر میرا مقصد آپ نہیں سمجھے۔
سوفٹ وئیر وہ چاہیے جس سے سی ڈی روم کی بالکل ضرورت نہ پڑے۔
سوال کوذراسمجھیں۔ یوایس بی میں ونڈوز کابیک اپ ڈالنے کےبعدوہ ایسی بوٹ ایبل ہوجائے کہ
اگر سی ڈی روم کواگرپی سی سےنکال بھی دیں تواس یوایس بی سے کام چل جائے۔
فرض کرلیں میرے پی سی میں سی ڈی روم ہے ہی نہیں۔اب
میں ونڈوڈالنے کے لیے یوایس بی کوکیسے اور کونسے سوفٹ وئیر کےذریعےبوٹ ایبل بنا سکتا ہوں۔
کیونکہ میراسی ڈی ڈی وی ڈی روم خراب ہوچکا ہے۔کوئی سی ڈی نہیں چلاتا
بہت مشکل کام ہے یہ ؟
Last edited by Nowwarid; 25th March 2012 at 07:24 PM.
جس سوفٹ وئیر کا ذکرجن دوستوں نے کیا ہے۔
اس سے صرف بوٹ کرسکتے ہیں ونڈوانسٹال نہیں کرسکتے۔
مجھے اس بارے میں زیادہ تو معلوم نہیں ہے
مگر ایک مشورہ ہے اگر آپ کامیاب ہو جاتے ہو تو شئیر کرنا
وہ یہ ہے کہ پہلے اپنی یو ایس بی کو ایکس پی سے بوٹ ایبل بنا لو سوفٹ وئیر کے زریعے پھر اس میں وندوز کا پورا فولڈ اٹھا کر کاپی کر دو اس طرح میرا خیال ہے کہ ہمارا کام ہوجائے گا جس طرح آپ کرنا چاہتے ہو۔فرق صرف شاید اتنا ہوگا کہ یو ایس بی سے بوٹ کرنے کے بعد آپ کو سیٹ اپ کی فائل کو صرف رن کرنا پڑھے۔۔بس
bhai jo tarika apko bataya gia hy os py amal kar ky kahen sy bhi XP ya Win7 CD sy is men copy ker lo or phir isy apny pc ya laptop men lagao or phir bios men ja ky booting option men boot from USB ya removeable drive 1st ker do or phir same like window ap cd sy kerty thy yeh wesy he kam kary gi
Bookmarks