Good
thank u
Good
thank u
یہ سافٹ ویئر استعمال کریں اور اپنی یو ایس بی بوٹیبل بنا لیں۔۔۔
ساتھ میں اسکے استعمال کا ٹیوٹوریل بھی دے رہا۔۔۔
وہ بھی دیکھ لیں کس طرح سے کرنا ہے۔۔۔
Make bootable USB for WinXP, Vista and Windows7
Novicorp wintoflash
WinToFlash Tutorial
.
ya internet say windows download ker lo , jo aik image file ho , aur phir main apko commands say USB booot kervanay ka tareeka bata deta hun , jismay apko kissi software ki zaroorat nahi perti aur do minute may bootable window USB may
main ne torrent ki site say baa asaani windows 7 download kiya tha , aur phir usko 3 ya 4 martaba USB may bootable bana chuka hun , aur 2 minute may USB bootable ban jaati hai ,ye link hai >> http://www.itdunya.com/t295839/
jatam بھائی
آپ نے جوسوفٹ ؤئیر اور ٹٹوریل بتایا ہے وہ چیک کر
چکا ہوں ۔بوٹ ایبل یوایس بی اس سے بھی نہیں بنی۔
پہلے میں نے یوایس بی کوفارمیٹ کیا اور بھر اس کے بعد
اس میں ونڈوزسروس پیک 3کاپی کی۔پھر اس کے بعد جب
پی سی ری اسٹارٹ کیا توکچھ بھی نہیں ہوا۔بوٹ کے آپشن
ہی نہیں آئے۔اس کے علاوہ میں محترم
Salluhassan
بھائی کا بھی شکریہ ادا کروں گا جنہوں نے رہنمائی فرمائی۔
ان سے بھی گزارش کروں گا کہ جولنک آپ نے دیا ہے
اول وہ ٹوٹل انگلش میں ہے جومیں نے پڑہ تولیا لیکن کچھ
بھی سمجھ نہ آیا۔دوم۔وہ ٹٹوریل آپ نے ونڈو7 کے لیے بنایا۔
اور مجھے ایکس پی کے لیے بوٹ ایبل یو ایس بی بنانی ہے۔
اس لیے آپ کا تھریڈ بھی سرکے اوپر سے گزرگیا۔
کوئی ایسا آسان طریقہ ہے کسی بھائی کے پاس کہ یوایس بی
بوٹ ایبل بن جائے۔کیونکہ آرٹیکل توبہت ہیں تھریڈ بھی بہت
موجودہیں اس موضوع پہ لیکن انتہائی مشکل انداز میں ہیں۔
جن سے عام یوزر ایک فیصدی بھی فائدہ نہیں اٹھا سکتا۔
اگر کوئی بھائی انتہائی آسان الفاظ واندازمیں یہاں بیان کردے
تو بڑی نوازش۔اپنی یوایس بی کے بارے میں بھی بتاتاچلوں میرے
پاس 2جی بی گنگسٹن کمپنی کی یوایس بی ہے۔اور ایکس پی میں یوزکررہا ہوں
BHAI YE TRY KARAY IS THREAD SE APP KA PROBLEM SOLVE HO JAYE GA ZAROOR CLICK HERE
[CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
ok bhai
chalen is tarah koch kerty hen apky liy
جی ایسےہی کیا تھا۔
محترم
tariqasif143
آپ کی تھریڈ چیک کررہا ہوں
محترم
tariqasif143
آپ کا لنک بھی چیک کرلیا ہے۔اس میں
cmd cmamnd
میں ایررآرہا ہے۔
bhai ap youtube py search karo
koi na koi tarika to apko pasaand aa he jay ga ya apka kam ho jay ga
i hope
Bookmarks