ok dear
ap fikr na karo apki problem aj he or her hal men solve karen gy chahy koch bhi ho jay
ab ap sad face banana band karen or happy rahen always
Ameen
ok dear
ap fikr na karo apki problem aj he or her hal men solve karen gy chahy koch bhi ho jay
ab ap sad face banana band karen or happy rahen always
Ameen
بڑی نوازش برادر
ہمدردی کا بہت شکریہ
آپ اپنی آئی ڈی مجھے پی ایم کردیں تاکہ
آپ سے میں رہنمائی حاصل کرسکوں۔
Nai hota write protection ata ha
ok but thora wait
because koch reason hy so never mind please....
جو دوست آپ کی مدد کرنا چاہتا ہے تو آپ اس کے ساتھ اسکائپ پر بات کر کے اسکرین شئیر کر لیں وہ سب سے بہتر اور اچھا رہے گا آپ کی رہنمائی کے لیے
یہ آسان بھی ہے آپ کے لیے
Hmmm
بہت نوازش
جناب حسیب عالمگیر صاحب
برادر میں نووارد۔
بہت شکریہ آپ نے سب سے بیسٹ اوربہترین آئیڈیا دیا۔
اس سے بہتر شاید کوئی طریقہ نہیں ہوسکتا۔اب یہ
پوچھنا چاہوں گا کہ کیا اسکائپ کی آئی ڈی میں
یہاں شیئر کرسکتا ہوں کیا یہ الاؤ ہے۔
Last edited by Nowwarid; 1st April 2012 at 03:16 PM.
yaar gusa keo hote hoo mai hoo na............!!! NOWARID
محترم
atif
صاحب۔ برادر آپ کومیسج کیا لیکن آپ آف لائن ہیں۔
کسی بھی ممبر سے اس کی آئی ڈی مانگنا اوپن فورم اس کی اجازت نہیں ہے آپ بار بار اس طرح سب سے آئی ڈیز مانگ رہے ہیں.نیکسٹ ٹائم اس بات کا خیال رکھے شکریہ
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Bookmarks