آن لائن آڈیو کاسٹ کا کیا طریقہ ہے
جامعہ مظاہر العلوم کوٹ ادو میں ہونے والی ایک محفل قراء ت کو آن لائن جامعہ کی ویب سائٹ پر پیش کرنا ہے
اگر کسی کو معلوم ہو تو براہ مہربانی تفصیل سے بتائے
شکریہ