!السلامُ علیکم
اللہ پاک سے دعا ہے کہ عفان بھائی کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں
آمین
بہت شکریہ وقار بھائی اپنے خیالات ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لئیے
!السلامُ علیکم
اللہ پاک سے دعا ہے کہ عفان بھائی کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں
آمین
بہت شکریہ وقار بھائی اپنے خیالات ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لئیے
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
بہت خوبصورت کام کیا ہے بھائی۔۔۔
اور جس مرحوم دوست کو یاد کر کے یہ ڈیزائن کیا ہے۔۔۔
اللہ اسکی مغفرت فرمائے۔۔۔ آمین
اپنے محروم دوست سے اظہارِ محبت اچھا لگا
وہ لوگ کامیاب ہیں۔۔جن کو پیارا کرنے والے اور اُن کے لیے مغفرت کی دعا کرنے والے بے شمار دوست ہوں
ہم اللہ تعالی سے دعا گو ہیں کہ اللہ پاک مرحوم پر رحم فرمائے
ان کی خطاؤں کو معاف فرمائے
آمین
Allah tala unki bakshish farmayen
piyara thread janab
اللہ آپ کے دوست کی مغفرت فرمائے اور اُن کو جنت میں اوعلی مقام عطا کرئے آمین
ڈئیزائن بہت خوبصورت کلر بھی بہت اچھا سلیکٹ کیا ہے
Allah Aap k Dost ki Magfirat Farmaye...
Bohat hi umba Desgin hai...
بہت اچھی ڈئزائینگ کی ہے آپ نے
شیئر کرنے کا شکریہ
nice design n peotry
I Love ITDunya
Image size in Signature = 30 KB Maximum
Bookmarks