ہے یاد ملاقات کی وہ شام ابھی تک..
میں تجھکو بھلانےمیں ہوں ناکام ابھی تک..
آ تجھکو بتاوںکہ تیرےبعدستمگر..
ویران پڑے ھیں یہ دروبام ابھی تک..
بھولےسے چلے آۓ تھے میخانے میں محسن..
احباب کی نظروں میں ھیںبدنام ابھی تک.
ہے یاد ملاقات کی وہ شام ابھی تک..
میں تجھکو بھلانےمیں ہوں ناکام ابھی تک..
آ تجھکو بتاوںکہ تیرےبعدستمگر..
ویران پڑے ھیں یہ دروبام ابھی تک..
بھولےسے چلے آۓ تھے میخانے میں محسن..
احباب کی نظروں میں ھیںبدنام ابھی تک.
nice but thora capital letters me hota to behter hota
Me mobile se kr raha hu to pora tariqa nhe ata
Bookmarks