جزاک اللہ
بہت ہے پیاری شئیرنگ
جزاک اللہ۔
بہت عمدہ الفاظ ہیں۔
بہت ہی عمدہ
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
کوئی رتبہ نبیﷺ کا جان جائے کب یہ ممکن ہے
بجا کہنا ہے سب کچھ جو خدا سے ماسوا کہیے
یا صاحب الجمال و یا سید البشر
من وجہک المنیر لقد نور القمر
لا یمکن الثنا کما کَنَ حقہ
بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر
بہت ہی پیاری نعت ہے بھائی جزاک اللہ
میں نے اشعار کو پڑھا جو آپ کے پوسٹ میں تھا
تب ہی حافظ شیرازیؒ کی یہ نعت مجھ کو یاد آگئی اس لے اس کو شیر کیا
اللہ تعالی ہم سب کے دلوں میں محبت رسول الکریمﷺ عطاء فرمائے
[CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
بہت ہی عمدہ
جزاک اللہ
شئیر کرنے کا شکریہ
[IMG]http://i1148.***********.com/albums/o562/saifullah3525/cooltext735528108.gif[/IMG]
Keep Sharing
Thanks ...........![]()
Bookmarks