وعلیکم السّلام قابلِ تعظیم
*esha*

ویل ڈن۔
بہت ہی خوب۔
نہایت آسانی اور کمال مہارت سے آپ نے مسئلہ حل کر کے کیا خوب دکھایا ہے۔

اللہ پاک آپ کو اِس کا جزائے خیر دے۔۔۔آمین۔

آپ کا بہت بہت شکریہ۔