Quote shehzad iqbal said: View Post
بہت بہت شکریہ آپی ۔۔۔ آپی جہاں ہم کمزور بھی پڑیں تو آپ اور دیگر کی محنت اور محبت ہمیں واپس اچھے سے اچھا کام کرنے پہ مجبور کردیتی ہے۔
آپ نے احمدکے امتحانات اور پھر اپنی خرابیِ صحت کے باوجود جس محبت سے اتنا پیارا مضمون شئیر کیا وہ جذبہ قابل ستائش ہے اور یہی وہ محبت ہوتی ہے جس سے کام کو مزیدجلاملتی ہے۔
بہت بہت شکریہ آپی

ہماری آپی ۔۔ تمھاری آپی
فاطمہ آپی ۔۔ فاطمہ آپی



بس آپ لوگوں کی محبت ہے نہیں تو اس دفعہ تو مجھے لگ رہا تھا کہ شاید میں کچھ شئیر نہ کرپاوں
اپنی دوعاؤں میں یاد رکھیں
ویسے آپ میرے لیئے نعرہ خوب لگاتے ہیں ہاہاہا