بہت بہت بہت شکریہ پسندیدگی کا آپ کے اور
میرا تو نام پہلے ہی سے لکھا ہوا ہے گنیز بک میں
اس لئے براہ کرم میرے نام کو چھوڑئیے اپنے نام کی فکر کیجئے
کیونکہ ہوسکتا ہے کہ اس بار کے میگزین میں آپ کے نام کی جے جے کار
مچ جائے
آپ کے ریپلائے کا بے حد شکریہ سسٹر آپ کی ماشااللہ دونوں
تحریریں خصوصا سفیان قاسمی پر بے حد دلچسپ رہی
اور یہ دیکھ لیجئے کہ میں قاسمی صاحب کے حکمت کا بورڈ کس
خوبی سے ڈھونڈ کر نکال لایا ہو
بے حد شکریہ
bht bht umda kawish
جی جی بہت اعلی اور جس دن آپ کہیں ان کو برتن دھوتی ہوئی یا پھر آم خریدتی ہوئی نظر آگئیں نا تو پھر دیکھ لیجئے گا سسٹر۔۔۔
اور نیکی اور پوچھ پوچھ ۔۔ عربی کلاس جلدازجلد کل کہوتو آج شروع کردیں پہلا اسٹوڈنٹ تیار ہے۔
حوصلہ افزائی کا شکریہ بھائی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
فیصل بھائی آپ کو بہت بہت بہت مس کررہے ہیں ہم سب ۔۔ امید ہے آپ اپنی مصروفیات میں سے وقت نکال کر ہمارے ساتھ ایک بار پھر شریک ہوں گے
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
پسندیدگی اور حوصلہ افزائی کے شکریہ کے ساتھ ساتھ حصہ لینے اور پھر مفتی صاحب کو راضی کرنے کا بھی بہت بہت شکریہ۔۔
کلاؤڈ کمپیوٹنگ کام کیسی کرتی ہے تو دیکھیں جیسا اب بھی بے شمار ویبس کا ڈیٹا کسی نیٹ ورک پہ کسی کمپیوٹر پہ اسٹور ہورہا ہوتا ہے اسی طرح اب بے شمار ویبس کا ڈیٹا بادلوں پہ اسٹور ہورہا ہے اب یہ ٹیکنالوجی کام کیسے کرتی ہے تو اس کا تو کوئی اسی فیلڈ کا ماہر ہی بتاسکتا ہے مضمون تو صرف اس نئی ٹیکنالوجی سے آگاہی کے لیے شئیر کیا ۔۔ اب جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ ناسا والوں نے مریخ سے چاند ، چاند سے زمین کی نیٹ ورکنگ کی ہوئی ہے ڈیٹا کی ترسیل کے لیے اب اگر کوئی مجھ جیسے عام یوزرپوچھے کہ یہ نیٹ ورکنگ کی کن بنیادوں پہ گئی ہے تو وہ کیا سمجھا ئے گا، یہ تو صرف ایک نئی ٹیکنالوجی کے بارے میں آگاہ کرنے کے لیے ہے۔۔ امید ہے بات کلئیر ہوگئی ہوگی۔
اور رہی بات آم کی تو سوچ لیا ہے اس بار ناریل کے پیٹر پہ چڑھ کر آم کھا ہی لوں گا (آم کا پیٹر ساتھ ہی لگا ہوا ہے ہنسنے کی ضرورت نہیں ہے)۔
MASHALLAh is bar bhi magzine bhut shandar aya he nice efforts to all u of u.
شہزاد بھیا
یہ ایف 16 مزاح کی پڑیا
ہماری اتنی درگت بنادے
اور تم خاموش بیٹھے رہو(ہاہاہاہا)۔۔
اگر آئندہ ماہ تم نے اس کے ایف 16طیارے کی درگت نہ بنائی توسمجھ لو ۔۔۔ یہ سلسلہ ان کی طرف سے چلتا رہیگا
agr kabhi m ny brtn dhoy ya aam khridy tou wo itna bra waqya ho ga k us p tehreer khud likh k share ki jay gi..!!
or arabic classes ka pehla student ..agr aap hn tou m kia zero student hun?? nai m pehla or aap dosra student...!
F-16...!!! student ikathy hona shuru ho gay hn aap salybus tyar krna shuru kr dn..!
Bookmarks