Aaj Raat to main magazine pharo0o0n ga yah0o0o0o!!
Aaj Raat to main magazine pharo0o0n ga yah0o0o0o!!
بھائیوں ایک درخواست ہے کہ کریش نہ کر یں گرونڈ کرنے تک کام چل جائے گا۔۔پھر کچھ تبدیلی کر کے (اپ گریڈ) اپنی کوڈینگ کر دیں گے آخر سفیان بھائی کا دل بھی تو رکھنا ہے نا۔۔اور اس سارے معملے میں شہزاد بھائی کو کیوں چھوری بنایا جا رہا ہے۔۔(کیا پارٹ ٹاٹم یا خاص موقوں پر کسی نے کچھ دیکھا ہے کیا)۔شہزاد بھائی ان سب کی باتوں میں نہ آئیں وہ بھی تو بہن ہے ۔مزح کو مزح رہنے دیں۔۔ورنہ پھر سے ۔۔۔۔۔ہم جنگ نہیں امن چاہتے ہیں
thanks for sharing...
Max 30 KB Image is Allowed In SignatureBUSY IN EXAMS
PLEASE PRAY FOR ME..
ہمم توقیر بھائی بات تو درست ہے آپ کی ۔۔ کچھ کرنا پڑے گا۔۔۔ سنا ہے دوران تربیت ایف سولہ ایک بار کنویں میں گر گئی تھیں اب دیکھنا یہ فورا کہیں گی نہیں میں نہیں کوئی اور تھا۔۔۔ پر اب تو ان کی تربیت کا مکمل احوال شئیر کرنا پڑے گا کیسے جہاز کا ٹائر میں پھونکیں مار مار کے ہوا بھرتی تھیں ۔۔ کیسے اڑتے جہاز میں پیٹرول ختم ہونے پہ اس کو دھکا لگا کر واپس بیس تک لاتی تھیں یہ سب کچھ شئیر کرنا پڑے گا۔
ہاہاہاہاہا
ہممم... گڈ جی
ہاں یہ تو ہر کوئی کہتا ہے جب کسی کی چوری پکڑی
جاتی ہے
تو ایسا تو کہتا ہے کہ نہیں نہیں میں نہیں تھا ہاہاہاہا
ایک ایک کلاس کا احوال شئیر کر سکو تو کہانی کا
مزہ دوبالا ہو جائے گا
اور ہاں یہ بھی لکھنا کہ ایف سولہ کے طیارے
کی ایمرجنسی لینڈنگ ڈی سیون کے سٹاپ پر کیسے ہوئی
Bookmarks