اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ائی*ٹی ڈی ایکسپرٹ نیچھے دئیے گئے سکرین شاٹ میں یہ لکھائی اردو کے انیمیٹیڈ لکھائی ہے
کیا اپ بتا سکتے ہیں کہ یہ لکھائی کیسے کیا جا تا ہے؟ اگر کسی کو پتہ ہے تو مجھے بتا کر مشکور فرما دیں
مجھے بہت شوق ہے کہ میں اردو میں انیمیٹیڈ لکھائی کرو
مجھے امید ہے کہ ائی ٹی ڈی ایکسپرٹ مجھے مایوس نہیں ہونے دینگے.
Bookmarks