میرے ایک بہت اچھے دوست ہیں جو کہ ہر جمعرات کو یہ درودشریف لکھ کرمجھے ایس ایم ایس کرتے ہیں اور میں ان کے ایس ایم ایس کی وجہ سے یہ درود شریف ہر جمعرات کو پڑھ لیتا ہوں آپ سے بھی التماس ہے کہ ہر جمعرات کو اس درود شریف پڑھ لیں
اللہ عزوجل ہم سب کو مرتے وقت حضور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو دیدار نصیب فرمائے آمین ثم آمین
Bookmarks