بسم اللھ الرحمن الرحیم
اسلا م و علیکم
میرے پیارے بھائیو.
میرا نام سرورھے اورمیں کراچی/ پاکستا ن کا رھائشی ھوں
مجھے کمپیوٹرکا بے انتھا شوق ھے اور میں آپ لوگوںسے کچھ سیکھوں گا اور سکھائوں گا
میراایک شوق لوگوں کے کام آنا بھی ھے لہزاآپ کواگر میری ذات سے کوئی فائدہ ھوا تو مجھے
بہت خوشی ھو گی.اللہ تعالی آپ کو اورمجھے ایک دوسرے کے کا م آنے کی تو فیق عطا فرما ئے
امین
Bookmarks