بسم للہ ا لرحمن ا لر حیم
اسلا م و علیکم
بھا ئیو!
دن رات کے تجربات سے یہ پتہ چلا ہےکہ ونڈوایکس پی کوفا سٹ بند کرنے کے بہت طریقے ہیں لیکن جب آپ کے سسٹم میں کوئی فالڈ آ جائے اور وہ دیر سے بند ہونے لگے اور آپ نے رجسٹری میں جا کے ویٹ ٹو کل سروس کم کر کے دو سو ڈیڑھ سو یا پھر چار ہزار کیا ہو اور پھر بھی ونڈو شٹنگ ڈائون انتظار کروائے اور وہ بند ہونے میں وقت لگا ئے تو یہ ٹپ آزمائیں انشاءاللہ فائدہ ھو گا.تو پھر شروع کریں . لیفٹ سی ٹی آر ایل + آلٹ اور ڈیلیٹ دبا ئیں ٹاسک مینیجر کی ونڈو کھل جائے گی اسی ونڈو میں سب سے اوپر شٹنگ دائون کےٹیب میں جا کے لیفٹ سی ٹی آر ایل دبا کے ونڈو شٹنگ ڈائون کر دیں.
Bookmarks