میرے دفتر کے کمپیوٹرمیں ، جب میں ایکسل کی فائل میں کسی سیل پر کاپی کمانڈ اپلائی کرتا ہوں تو وہ ہائی لائٹ نہیں ہوتا ہے جب کہ بیک گراؤنڈ میں وہ کمانڈ اپلائی ہو چکی ہوتی ہے اور جب اسُ سیل کو کسی دوسرے سیل میں پیسٹ کرتا ہوں تو وہ با آسانی پیسٹ بھی ہو جاتا ہے۔ جیسے کہ میرے گھر کے کمپیوٹر میں دکھا رہا ہے۔
میں چاہتا ہوں کے میرے دفتر کے کمپیوٹر میں بھی کاپی کمانڈ اسی طرح ہائی لائٹ کرے۔
ذیل میں گھر کے کمپیوٹر کا اسکرین شاٹ دے رہا ہوں۔
شکریہ
محمد رفیق موسانی
Bookmarks