اُمید ہے تمام ایکسپرٹ خیریت سے ہوں گے۔۔
بھائی مجھے
DELL INSPIRON N4050
کےویب کیم کے ڈرائیور ضرورت ہیں ۔
میں ونڈوزسیون32 بِٹ استعمال کر رہا ہوں
آپ کا مشکور رہوں گا اگر آپ میری مدد کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔
اللہ حافظ