نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا،، شب معراج میں نے اپنی امت کی عورتوں کو شدید عذاب میں مبتلا دیکھا جنھیں دیکھ کر مجھے سخت تعجب ہوا اور میں نے ان کے عذاب کی شدت کی وجہ سے گریہ کیا میں نے ایک عورت کو دیکھا جو اپنے بالوں سے لٹکی ہوئی تھی اور اس کا دماغ پگھل رہا تھا یہ ایسی خاتون تھی جو اپنے سر کے بالوں کو نامحرموں سے ...نہ چھپاتی تھی .
[ عیون الاخبار، جلد:2 ، باب:30 ، حدیث:124 ]
Bookmarks