ابو ہریرہ (رضی اللہ تعالٰی عنہ) سے روایت ہے کے نبی (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا،، حسد سے باز رہو کیوں کے یہ نیکیوں کو ایسے کھا جاتا ہے جیسے آگ لکڑی کو یا سوکھی گھاس کو.

... [ ریاض الصلیحین، باب:270 ، نمبر:1569 ] [ ابو داؤد