جناب آج کا سوال یہ ہے.
بتائیں وہ کیا چیز ہے جس کے نام میں پانچ لفظ آتے ہیں. قرآن میں پانچ بار اس کا زکر آیا ہے. اگر کاٹو تو حرام ہے اور اگر پیو تو حلال ہے مرد دن میں 3 بار استعمال کرتے ہیں اور عورت پوری زندگی میں 1 بار.
جناب آج کا سوال یہ ہے.
بتائیں وہ کیا چیز ہے جس کے نام میں پانچ لفظ آتے ہیں. قرآن میں پانچ بار اس کا زکر آیا ہے. اگر کاٹو تو حرام ہے اور اگر پیو تو حلال ہے مرد دن میں 3 بار استعمال کرتے ہیں اور عورت پوری زندگی میں 1 بار.
hahaha good question
!وعلیکم السلام
اشتیاق بھائی آپ کو سوال کچھ صحیح سے سمجھ نہیں آ رہا
آپ ذرا اس تھریڈ کا وزٹ کر لیں
شائد آپ کو سمجھنے اور سمجھانے میں کوئی آسانی رہے
http://www.itdunya.com/t230938/
دودھ سے زیادہ سفید کفن
رات سےزیادہ تاریک قبر
اس کا پینا حلال اور کھانا حرام
قبر پر پانی پڑتاہے
تو پانی حلال ہے
اور قبر کی مٹی کھانا حرام ہے
مرد روز میں تین بار استعمال کرتاہے جنازہ ہے
مرد دن کے تین وقتوں میں جنازہ اٹھاکر قبر تک لے جاتاہے وہ اوقات صبح سے لےکر دوپہر تک، دوپہر سے لےکر عصر تک، عصر سے لے کر مغرب تک۔۔ جبکہ عورت اپنی زندگی میں صرف ایک بار وہ بھی اپنے ہی جنازہ میں۔۔۔
قرآن میں مذکور ہے
مقابر
پانچ حروف سے بناہے
م ق ا ب ر
سوال کا مکمل جواب ہے کفن،جنازہ اور قبر
ALLAH GIVES AND FORGIVES HUMAN GETS AND FORGETS
I am agree with Muteeb bhai mujhy is sawal ka jawab nhi pata tha mene is liy pucha k shaid koi bta de or shuker he k muteeb bhai ne jawab bta dey. thanks muteeb bhai
plz thread ko close ker deny
thanks
i think u r right bro..
Bookmarks