In Linux Series this is Class-6 is submitted. Waiting your comments WSLM::
In Linux Series this is Class-6 is submitted. Waiting your comments WSLM::
وعلیکم السلام۔۔۔
لو جناب لائنکس کلاس 6 بھی آ گئی اور ہمیں پتا ہی نا چلا۔۔
بشیر بھائی آپ ایک وی ایم ہی کر دیتے ۔۔
ایک تو نیو تھریڈ کا آپشن فورم پہ ڈس ایبل ہونے کی وجہ سے پتا ہی نہیں چلتا کے کس نے کب نیو تھریڈ بنا یا ہے۔۔
باقی آج کی بھی کلاس کے متعلق تو میرے کامنٹس تو آپکو پتا ہی ہونگے کیا ہیں۔۔
تو آپکی محنت اور بہترین کام کا بہت شکریہ۔
Thanks Jatam Sb! really thankful for your comments
ماشاء اللہ
بہت ہی زبردست کلاس ہے
کیپ اٹ اپ
People don,t know the importance of Linux.As you all know 67% of all thw server in the world have LINUX OS and its one of the most stable OS.Bais doind a good jod keep it up man
great bhai jan...
Very Nice
Bookmarks