تمام اہل اسلام کو میرا سلام۔
میں جو سافٹ ویر آپ کے ساتھ شیئر کر رھا ھوں اسے آپ مساجد میں ، جلسے میں کسی محفل میں ساؤنڈ سسٹم کے طور پر استعمال کر سکتے ھیں
سافٹ وئیر کا نام ھے Easy audio mixer 1.0.1
اسے ڈانلوڈ کرنے کیلۓ پہلے آپکو سافتونک ڈانلوڈر ڈانلوڈ کرنا ھو گا۔
اک ماہ کے فری ٹرایل کو آپ استعمال کر سکتے ہیں۔
لنک یہ ھے
http://easy-audio-mixer.en.softonic.com/download
پسند آئے تو تھینکس کرنا نہ بھولیں
wasSlam
Bookmarks