Plz Resize ur Signature (MAX Size is 30 KB )
شیئر کرنے کا بہت شکریہ
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
گریٹ ورک برادرم
جزاک اللہ خیرا
جزاک اللہ۔۔
[IMG]http://i445.***********.com/albums/qq172/soni_006/th_Ryu-3.gif[/IMG]
جزاک اللہ
یا اللہ ہم سب کو سچا مسلمان بنا
یہ شہادت گہہ الفت میں قدم رکھنا ہے
لوگ آسان سمجھتے ہیں مسلماں ہونا
؎
محبت صرف اللہ ہی سے نہیں بلکہ رسول اکرم ﷺ سے بھی ویسی ہی ہونی چاہیے
جس کا قرآن اور احادیث مبارک میں کثرت سے ذکرہوا ہے
اللہ اور اس کے رسول کی محبت ایمان کے لوازم میں سےہے۔ آدمی کامل مومن اس وقت تک نہیں ہوسکتا جب تک کہ وہ اللہ اور اس کے رسول کی محبت کو اپنے مال واولاد اور تمام لوگوں پر مقدم نہ رکھے۔ جیسا کہ اس کی خبر خود رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دی ہے۔ جتنی ان سے محبت ہوگی اسی کے بقدر وہ اللہ اور اس کے رسول کے احکام کو بجا لائےگا۔
یہ حدیث کی ڈیزئن محترم جناب امجد عطاری صاحب کی شیر کردہ ہے
یار مجھے تو کچھ نظرنہیں آ رہا تھریڈ خالی نظر آ رہا ہے؟
صرف السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ نظر آ رہا ہے۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
جزاک اللہ
[CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
Bookmarks