great bhai... bohat umda.. thanks for sharing
great bhai... bohat umda.. thanks for sharing
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
لو بھائی درویش کے خزانے میں سے ایک اور قیمتی نگینہ مل گیا
بہت خوب بھائی مجھے گوگل کروم ہی استعمال کرنا زیادہ پسند ہے تو اب بے فکر ہو کر استعمال کروں
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ
Darwaish Bhai Bohat Hi Umda Aur Lajawab Sharing Ki Hai Apne Jizak Allah
thnx Big B
Achi Sharing ki aap ne!
aor yeh btaen k aap k thread me jo aap ne background me Pistol di hai, kia wo ap ki hai..
(PM kr k bta dena, wesay kuch waqiya mujhe yad aa rha hai, Pistol se related)
وعلیکم السلام
بہت بہترین تھریڈ پیش کیا۔۔اس تھریڈ سے چوروں کےلیے ایک اور پائیدار دیوار کھڑی کر دیا گئی ہے۔
یہ سہرا بھی آئی ٹی دنیا کو جاتا ہے۔۔۔۔
اللہ پاک آپ کو خوش رکھے۔۔۔آپ نے اوپر یہ نہیں بتایا کہ کیا یہ مخصوص براوزر پر کام کرے گا یا تمام براوزر پر کام کرے گا۔۔۔
شکریہ
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Walikumaasalam...
Kia baat hai ap ki.. jb bi koi chez share krty ho sub sey alag hoti hai..
BUhuttt hi ACha thread banaya.
buhut mehnat sey banaya...
Sharing krne ka buhut shukriya
very nice bro
masha ALLAH kamal ki sharing
Plz Resize ur Signature (MAX Size is 30 KB )
Bohat he umda sharing ha,
Ma firefox he use krta hu.
Dosroon ki terha waiting list ma hu..............
سب سے پہلے تو آپ سب کا تھریڈ وزٹ کرنے اور پھر اچھے اچھے کومینٹس دینے کا دلی مشکور و ممنون ہوں.
پھر بات کرتے ہیں فائیر فاکس کی تو میں نے تھریڈ اپ ڈیٹ کر دیا ہے. میں بھی پہلے فائیر فاکس ہی استعمال کرتا تھا پھر اس دل بھر گیا تو گوگل استعمال کرنا سٹارٹ کر دیا اس لیے اس ایپلیکیشن کا فائیر فاکس کے لیے دیکھنا یاد نہیں رہا.
اب میں نے لنک ایڈ کر دیا ہے فائیر فاکس کے لیے بھی آپ سب چیک کر سکتے ہیں.
جزاک الله خیرا
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Bookmarks