بہت زبردست فائر فاکس کے لیے بھی ایپلیکیشن دینے کا بہت بہت شکریہ۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
وعلیکم السلام۔۔۔
بہت شکریہ درویش بھائی
بہت کمال کی شیئرنگ کی ہے۔۔
اشتراک کا بہت شکریہ
Allah App ko Khushye dekhay bhoht pyara softwear bataya hai .. thanxxx
array chachay khaan
kaheen sb hackers apki taraf matwaju na ho jayen
hahaha
great work superb sharing
بہت کارآمد اور بہترین شئیرنگ ہے۔ جزاک اللہ
انسٹال کر لیا ہے
پیغام مل رہا ہے
company tracking you: 1 blocked
and
Tracking Companies ......7
اب کرنا کیا ہے؟ ۔۔جبکہ میں نے تو صرف آئی ٹی دنیا کی ویب سائٹ کھولی ہے صرف
------------------
google chrome
اور
فائیر فاکس
استعمال کرنے والے دوستوں کے لیے لنک اوپر موجود ہیں
درویش بھائی دونو ں لنکس پر ایک ہی جیسے ہیں ان کو چیک کر لیں۔۔اطلاع
ابھی چیک کیا ہے.اور آپ کو جب میسج آتا ہے اس کو اوکے کرے اسکرین شاٹ دیکھے جو دے گئے ہیں.
سب کچھ اوکے کرنا ہے.
اور کچھ نہیں کرنا آپ نے یہ آپ کو ساتھ بتاے یہ ساتھ سو یہ خود بلاک کر رہا ہے.آپ نے آئی تے دنیا اوپن کی تو اس کی ڈیٹیل بھی دیکھے کیا بتا رہا ہے؟
گوگل ایڈسن کی لسٹ ہو گئی جو اس نے بلاک کر دی ہے
Last edited by Derwaish; 16th April 2012 at 01:40 AM.
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Thanks. Ghostery kay nam say ek add on hai, kaya wo bhi yahi kam karta hai?
Bookmarks