ہم خون کے قسطیں تو بہت دے چکے لیکن
اے خاک وطن!!! قسط ادا کیوں نہیں ہوتا؟
اگر ملک کو ہمارے قبائلیوں کی خون سے بچایا جا رہا ہے تو ایسا ملک ہمیں نہیں چاہیے۔ پچھلے تین سال سے فوجی آپریشن باڑہ تحصیل میں شروع ہے، نہ انجام کو پہنچتا ہے اور نہ ختم ہو رہا ہے، آخر ہمیں بےگھر کر کے اور دوسروں کے محتاج کر کے کیا ملا ان کو؟؟
عزت ۔۔۔۔۔یا ۔۔۔۔۔۔۔ ذلت؟
Bookmarks